Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Mar 13 2025 17:26:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 14:11:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ بھی سست ہے اور اونجھا منڈی میں 20888 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 13 2025 14:09:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12700/13000 جبکہ گولی دھنیا 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمدن ہو جاتی ہے اور 6800/8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آرائول میں جتنا مال آتا ہے بک جاتا ہے۔ 2000/2500 بوری تک مال تو لائنوں سے ہی بک جاتا ہے۔ .
Mar 13 2025 13:07:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کولڈ سٹور مال 21000 اور لونگی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 29000/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:05:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ ڈالرز میں 1400 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Mar 12 2025 17:24:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 14:45:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2025 14:40:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12600/12900 جبکہ گولی دھنیا 12900/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز مال خرید رہے ہیں۔ سکھری دھنیا کی آرائول اچھی ہے اور حیدرآباد منڈی میں 1500/2000 بوری کی آمدن ہو جاتی ہے اور 7500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2025 12:48:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے آپریل میں نئی ہلدی کی آرائول بھی شروع ہوجائی گی۔ .
Mar 12 2025 12:47:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ ساتھ ساتھ اپنا مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 17:32:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Mar 11 2025 13:58:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12600/12900 جبکہ گولی دھنیا 12900/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 13:57:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 13:05:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2025 12:53:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج کنری منڈی میں 400 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 23700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 10 2025 17:18:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے سٹاک کے مال پڑے ہیں مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Mar 10 2025 14:44:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا میں گجرات اور راجستھان کے علاقوں میں 7٪ بیجائی کم ہوئی ہے اور پروڈکشن 13٪ تک کم آرہی ہے تاہم کیری فارورڈ سٹاک میں کافی مال پڑے ہیں۔ .
Mar 10 2025 14:09:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12600/12900 جبکہ گولی دھنیا 12900/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج حیدرآباد منڈی میں سکھری دھنیا کی 1200/1500 بوری کی آمدن تھی اور 7200/8400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں دھنیا کی بیجائی 7.4٪ کم ہوئی تھی جسکی وجہ سے پروڈکشن بھی پچھلے سال کی نسبت 4.6٪ کم ہے۔ پاکستان میں بھی آمدن شروع ہے بیجائیاں اچھی تھی ٹریڈرز نیا مال ہی خرید رہے ہیں فلحال ملا جلا رجحان ہی نظر آرہا ہے۔ .
Mar 10 2025 13:10:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Mar 10 2025 12:58:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ دوبارہ نرم ہوئی ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس پرانے سٹاک میں مال پڑے ہیں ریٹ اچھا ہونے کی وجہ سے مال فارغ کر جاتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی 300/400 بوری تک کی آمدن تھی۔ .
Mar 08 2025 17:23:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 08 2025 14:07:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12600/12900 جبکہ گولی دھنیا 12900/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا رام گنج منڈی میں آج 21000 بوری تک کی آمدن ہے اور 7000 سے 12000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Mar 08 2025 14:06:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا اونجھا منڈی میں آج نیو زیرہ کی آمدن 52000 بوری تک ہے آمدن کے پریشر کی وجہ سے 100/200 روپیہ کوئںٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 08 2025 13:04:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Mar 08 2025 13:03:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ ہائبرڈ کھڑے مال شارٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ شہزادی کوالٹی کی بھی آرائیول کم ہے 1 گاڑی تک کی آمدن ہو جاتی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی 200/300 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 06 2025 17:30:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہک پوزیشن ہے۔ آج کنری منڈی میں 1100 بوری تک کی آمدن تھی اور 27000/31000 روپیہ من تک لونگی کے کام ہوئے اور ہائبرڈ مالوں کے 23050/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 06 2025 14:25:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی بڑی منڈیوں میں نیو کراپ کی آرائیول شروع ہے اور رجھستان اور گجرات کی منڈیوں میں تقریباً 1 لاکھ بوری تک کی آمدن تھی جودھپور منڈی میں فلحال مال نمی والے آ رہے ہیں۔ .
Mar 06 2025 14:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12600/12900 جبکہ گولی دھنیا 12900/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نیو دھنیا کی 11650 روپیہ من تک بولی ہوئی 20/25 گٹو کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا رام گنج منڈی میں آمدن بھرپور شروع ہے اور 15000 سے 20000 بوری تک کی آمدن ہے اچھا سبز خشک مال 12000 تک جبکہ ایورج بادامی مال 6800 روپیہ کوئنٹل تک فروخت ہوا ہے۔ .
Mar 06 2025 13:16:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹس میں رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 13:12:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جبکہ بیچ بھی سست ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں افغانستان کی گولا مرچ رکی ہوئی ہے اور ڈنڈی والی 16500 اور بغیر ڈنڈی والے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں بھی ہائبرڈ مالوں کی آمدن کم ہے اور 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott