+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 14:00:30
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔