Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Dec 09 2024 15:52:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 09 2024 14:34:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من سے ریٹ اوپن ہوئے تھے تاہم ابھی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جو ٹریڈر برسیم سے فارغ ہوچکے ہیں وہ اب چارہ جات کے بیچ کے گاہک بن رہے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 09 2024 13:39:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3700 گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 07 2024 17:07:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 29000/29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 15:06:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600 گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 15:06:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن زیادہ تھی 4 گاڑی تک کی تھی۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2024 13:43:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں مال نہیں ہیں تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 05 2024 17:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال بیچ کر فارغ ہوچکے ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق ہی کام کاج کر رہے ہیں۔ .
Dec 05 2024 14:45:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 27000/27500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام ہو جاتا ہے۔ .
Dec 05 2024 14:29:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 600 بوری کی تھی۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 04 2024 16:50:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 04 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5300/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Dec 04 2024 12:42:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 03 2024 16:57:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Dec 03 2024 15:35:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور ملتان منڈی میں 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Dec 03 2024 14:55:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 03 2024 12:09:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور ملتان منڈی میں 27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیزن اختتام کی طرف ہے۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 02 2024 16:52:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 02 2024 14:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2024 11:43:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال کی وجہ یہ ہے کہ امپورٹرز کے ہاتھ میں جو مال ہیں وہ 22000/23000 والے پڑتے کے ہیں۔ اس لیے جو بھی ریٹ ہو جن کے پاس مال ہے وہ تھوڑا تھوڑا مال لازمی بیچتے ہیں۔ اتنا مہنگا کنٹینر ہو گیا ہے کوئ بھی امپورٹر اگلے سیزن کے لیے مال بچانا نہیں چاہتا۔ سیزن بھی اختتام کی طرف ہے اور مال بھی اکا دکا بندوں کے پاس ہیں۔ لیکن گاہکی بھی اچھی ہے نیچے۔ ملتان ابھی بھی مال بک رہے ہیں۔ .
Dec 02 2024 11:39:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600 جبکہ گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ دیسی مکی کے ریٹ بھی 2800/2900 روپیہ من تک کھلے تھے اس میں 700/800 کی تیزی آ چکی ہے۔ ابھی ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Nov 30 2024 14:56:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 500/1000 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور جبکہ ملتان منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 30 2024 14:51:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500 گوجر خان کوالٹی 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2024 14:51:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2024 12:13:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 2000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 30000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 31500/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں صورت حال غیر یقینی سی ہے۔ اس میں ابھی مندہ تیزی بہت زیادہ ہے۔ ابھی پچھلے دنوں مارکیٹ 24000 تک ہو کر دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ ابھی صرف دکان دار ہی کام کر رہے ہیں۔ جو تھوڑا بہت ریٹیل میں بکتا ہے اتنا ہی خرید لیتے ہیں۔ .
Nov 28 2024 17:58:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 29000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ .
Nov 28 2024 16:14:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 26500/27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 28 2024 14:53:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500 گوجر خان کوالٹی 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 28 2024 14:46:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن 250/300 توڑا ہے۔ ہفتہ ہو گیا ہے آمدن کم ہے پہلے 2/3 گاڑی ا جاتی تھی۔ اور جب ریٹ کم ہوتا ہے تو بیوپاری مال بھی نہیں لاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز نے کافی تیز ریٹ کیا ہوا ہے جبکہ ملتان کے گردونواح میں اچھا بیج پکا ہوا ہے۔ عین ڈیمانڈ کے موقع پر ملتان سے سائیڈوں سے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Nov 28 2024 11:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل رات 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کل 25500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 3/4 دن میں 7000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ ابھی بھی اس طریقے سے مارکیٹ خالی نہیں ہوئ ہے اکا دکا گاڑی انویسٹرز کی نکل ہی آتی ہے۔ تاہم دکان دار ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ اتنا ہی خریدتے ہیں جو آسانی سے بک جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott