+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 17:27:15
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار 24000 میں کام ہوا ہے ستمبر سیلر آپشن کا۔ جبکہ اینی مارکہ 23500 میں کام ہوا ہے۔ یہ سودے بکوال مرضی ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ ٹھنڈی ہے۔