Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Jan 03 2024 14:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 470/475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 03 2024 14:26:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 03 2024 12:49:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200/16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش اکا دکا مال ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13585 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 03 2024 12:34:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 02 2024 19:00:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 02 2024 18:51:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیِں۔ جس کی وجہ سے تھوڑی بہت بھی ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہے۔ لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2024 18:18:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 02 2024 17:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں مارکیٹ میں اچھی تیزی آئ تھی اس لیے ابھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ تھلوں میں ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ ابھی ٹائم بھی کافی پڑا ہے۔ مئ کے بعد جا کر نئ فصل آئے گی۔ .
Jan 02 2024 16:00:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے مال ِبک جاتے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jan 02 2024 14:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 02 2024 13:32:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 14650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 14350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2024 12:52:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 01 2024 19:08:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 3 روپیہ کلو دوبارہ پلس ہوئ ہے۔ ای ٹی جی 238 روپیہ کلو۔جبکہ نمبر 1 کوالٹی 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 29 2023 16:31:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13534 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 16:46:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی کافی وقت پڑا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:41:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 245 روپیہ کلو جبکہ رشین مسور 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 28 2023 14:17:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 13:43:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو لوکل میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1105 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13584 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں اس وجہ سے کافی اونچا ریٹ ہے۔ لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Dec 28 2023 12:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید کریکشن آ سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتری کی جانب ہی ہے۔ .
Dec 27 2023 17:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 27 2023 17:02:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 27 2023 17:01:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Dec 27 2023 17:01:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں مال بھی شارٹ ہیں نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 27 2023 14:49:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے آج گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Dec 27 2023 14:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلق کمزور ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ بکنگ 30 ڈالر کم ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 139.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک مہینے میں 32 روپے کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 27 2023 14:13:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ آمدن والے مال کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم بکنگ 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13640 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 27 2023 12:37:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں 1200 روپے کی تیزی آئ ہے۔ 200/400 کی کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Dec 26 2023 18:21:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ای ٹی جی جہاز والے مال کے 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال کے 246/247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ رشین مسور وی آئ پی مال کے 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 26 2023 18:00:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش وی آئ پی کوالٹی کے 16300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ .
Dec 26 2023 17:26:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott