Red Chili | لال مرچ ثابت
Jun 11 2026
Oct 21 2023 09:29:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 21 2023 05:37:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2023 05:36:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ آج ہفتہ ہے بینک کی ٹریژری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 21 2023 04:28:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے .
Oct 20 2023 08:08:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی بند ہے جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ .
Oct 20 2023 08:06:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام نہیں ہے پنجاب کی مارکیٹیں بند ہونے کی وجہ سے۔ بکنگ 1200 ڈالر تک ہے۔ .
Oct 20 2023 07:07:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام سست تھا۔ بکنگ رشیا سے 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Oct 19 2023 14:22:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Oct 19 2023 14:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Oct 19 2023 14:16:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج گاہکی سست تھی۔ ریٹیل میں۔ .
Oct 19 2023 14:11:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Oct 17 2023 11:20:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 کی بیچ ہے۔ تاہم گاہکی 14500/600 کی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 15000 تک بھاؤ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1175 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14074 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جو مال بھی پورٹ پر آتا ہے بک جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 10:40:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 350 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی ٹریڈرز کے جزبات بہتر ہیں۔ 350 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 10:23:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Oct 16 2023 17:38:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 16 2023 17:38:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101.5/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 16 2023 16:51:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15400 تک بھاؤ ہیں چمن ماش کے 15700 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی سے فیصل آباد مال آئے ہیں۔ پچھلے دنوں حاضر لوڈنگ نہیں تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 16 2023 16:32:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ حیدر آباد 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Oct 16 2023 12:29:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Oct 16 2023 12:08:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14144 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 16 2023 12:02:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 277.35 روپیہ تک ہے۔ .
Oct 16 2023 10:27:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جہاں اچھی گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ پلس ہو جاتی ہے۔ سٹاکست مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:53:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 101.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام تھا۔ آج بیچ کم تھی۔ .
Oct 14 2023 16:44:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رشین مسور کے 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 14 2023 16:34:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر میں مال ہی نہیں ہیں سوموار ڈلوری والے مال 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:36:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 8 کراچی پورٹ پر لگ چکا ہے۔ جلد ہی لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔ فل حال حاضر والے مالوں کی گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Oct 14 2023 12:33:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:03:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 14 2023 10:43:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Jun 11 2026
Jun 11 2026
Jun 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott