Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Dec 07 2023 14:52:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے بکنگ میں جارہے ہیں۔دبئ سے بھی 770/780 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ دبئ سے 3 دن میں مال آ جاتے ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نپر 735 ڈالر جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2023 12:48:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 126.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹریکنگ بھی ہے۔ تاہم کھرے مالوں کی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ آہستہ آہستہ کر کے بہتر ہوتی رہے گی۔ .
Dec 07 2023 12:43:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم مال ہولڈ کرنے چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2023 18:33:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245/247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Dec 06 2023 18:18:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2023 17:41:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ 8/10 دن پیمنٹ پر 15150 روپیہ تک کام ہوئے ہیں ۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:03:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہوگئی ہے مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2023 14:55:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر آی ٹی جی جہاز والے مالوں کے 245/46 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 06 2023 13:30:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15700 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش مال شارٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14471 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مال پورٹ سے بک جاتے ہیں حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Dec 06 2023 12:33:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 124.38 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ اچھے کھڑے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 06 2023 12:16:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم جہاں کئی تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائی گی۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 05 2023 18:23:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2023 17:49:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایٹی جی جہاز کے مال کے کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2023 16:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 05 2023 16:38:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے کھرے مالوں کی۔ گوداموں میں زیادہ تر مال ڈنکی ہیں۔ .
Dec 05 2023 14:00:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 245/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال 10 روپیہ کلو اوپر ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دبئ سے 787 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کہ کراچی پورٹ پر 243.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا سے جنوری شپمنٹ کے مال 735 ڈالر تک ہیِ نمبر 1 کوالٹی۔ لیکن یہ مال آنے میں مزید وقت لگ جائے گا۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2023 13:21:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15700 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش مال شارٹ ہیں۔ 15/20 دن سے بارڈر بند ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج برما کی لوکل مارکیٹ کافی اپ ہوئ ہے۔ 290000 تک ہو گئ ہے۔ بکنگ بھی 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14868 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 05 2023 12:53:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے کھل کر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 397 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 124.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 05 2023 12:44:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سپورٹنگ ریٹ بھی 8400/8500 تک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کافی ٹائم سے 8800 کا لیول ٹوٹ نہیں رہا ہے لیکن اب امید ہے مارکیٹ کراس کر جائے گی۔ .
Dec 04 2023 17:22:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رشین مسور کے 264/268 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 04 2023 17:20:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 04 2023 17:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ بھی 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2023 16:35:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 04 2023 13:55:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ای ٹی جی جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور 262/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ جتنی اچھی کوالٹی اتنا زیادہ ریٹ۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی مال 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 04 2023 13:32:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں بیچ رک گئ ہے۔ 2 دسمبر کو جو آمدن تھی اس میں بھی مال کم سننے میں آ رہے ہیں اور 60/70% پہلے سے ہی بک چکے ہیں۔ ابھی جو مال ہیں ان کی بیچ نہیں ہے۔ لوکل میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14744 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 04 2023 12:55:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 122.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 04 2023 12:49:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 02 2023 21:28:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 02 2023 18:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ گودام کے مال کا 15000 کا گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ چمن ماش کی بھی بیچ رک گئ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 02 2023 18:30:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 232 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ڈیو پر بھی کافی گاہکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی نپر نمبر 2 کوالٹی جنوری شپمنٹ مال 720 ڈالر تک ہیں۔ کنٹینر میں 2 مہینے بھی لگ جاتے ہیں مال آتے ہوئے۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott