Guar | گوارہ
Mar 26 2026
Sep 30 2023 13:00:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آنے والے جہاز کے مال کے 237/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 30 2023 12:59:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ سوموار سے کام شروع ہوں گے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 30 2023 11:00:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ 14500 جبکہ گودام 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Sep 30 2023 10:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 250 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ آخری بڑی آمدن تھی۔ اس کے بعد آمدن اتنی نظر نہیں آ رہی ہے فل حال۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 30 2023 10:32:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6600 ملتان 6550 فیصل آباد 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین سے چار چیزیں ایک ساتھ ہی اثر انداز ہوئ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ نمبر (1) ڈالر میں کمینمبر (2) پورٹ پر زیادہ آمدن نمبر (3) نیچے کمزور ڈیمانڈ اور کچھ سٹے بازوں نے بھی مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی فل حال ڈالر بھی نرم نظر آ رہا ہے اور آگے آمدن بھی ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ کمزور ہوئ تو مارکیٹ مزید دباؤ میں بھی جا سکتی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آگے مارکیٹ اگر مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم (تین چار) ماہ کے لیے حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 28 2023 16:10:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 28 2023 15:59:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ 14500 جبکہ گودام 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 28 2023 15:55:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 235/237 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 28 2023 15:43:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.74 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آگے تین دن بینک بند ہیں سوموار انٹر بینک ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ .
Sep 28 2023 15:32:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 28 2023 12:40:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج دوبارہ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ نرم ہے۔ ترکی 7 ایم ایم 300 ریٹ ہے گاہک خاموش ہے۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 28 2023 10:59:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت فل حال حاضر میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جہاز والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 235 سے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مششین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 28 2023 10:22:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور گوادم کے مال 14700 جبکہ پورٹ کے مال 14550/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13985 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 28 2023 10:11:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 28 2023 10:05:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6625 روپیہ من ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:29:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 240/242 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مال بھی شارٹ ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:27:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک ِبک رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کینیڈا کے مالوں کی گاہکی کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 27 2023 16:14:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور پورٹ کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 14700 جبکہ کیش پیمنٹ پر 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2023 16:08:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Sep 27 2023 16:05:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5/1 روپیہ بہتر تھی اور 156/156.5 روپیہ تک مارکیٹ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ جن لوگوں نے اوپر ریٹوں میں لیے ہیں وہ مزید بھی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2023 12:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 14900 جبکہ 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Sep 27 2023 12:39:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 27 2023 12:35:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 700 ڈالر تک ہے گریڈ 2 مال کی جو کراچی پورٹ پر 219.11 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مسور ثابت کرمسن پرچون کوالٹی مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2023 11:51:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ گولڈن مال 35 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 250.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ رشیا 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ کلو تک ِبک رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کینیڈا کے مالوں کی گاہکی کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کی بکنگ 1300 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 408 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2023 10:33:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ سرگودھا 6600 ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 289.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل میں مارکیٹ کافی کم ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کے لیے اچھا آئٹم ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے 30 روپیہ نیچے ہے۔ .
Sep 26 2023 16:15:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 243/244 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 26 2023 16:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 26 2023 15:54:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید نرم ہے ۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پشاور سے فیصل آباد منڈی میں 255 روپیہ کلو کی بیچ ہے گولڈن مالوں کی۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 26 2023 15:48:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14700 جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14336 روپیہ من کا پڑتا ہے. .
Sep 26 2023 15:42:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کو 154 تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز حضرات خریدار ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott