Sesame | تل
Sep 03 2026
Apr 16 2024 13:01:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 16 2024 12:42:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7600 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 690 ڈالر میں کام ہو گئے ہیں نیپال کے لیے جبکہ نمبر 1 کوالٹی نیو کراپ کے 740 ڈالر میں کام ہو گئے ہیں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 208.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 740 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2024 21:51:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 15 2024 18:09:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں سٹری مالوں کے 7200/7400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2024 17:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ جہاز والے مال شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو۔مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 15 2024 17:43:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر عید سے پہلے مال لگے ہیں ان کی بیچ ہے۔ .
Apr 15 2024 17:22:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 15950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ .
Apr 15 2024 17:11:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 177.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 7500/7550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 7750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Apr 15 2024 14:39:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں سٹری مالوں کے 7200/7400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2024 14:34:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 177 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 مئ کی پیمنٹ پر 179 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تھل میں بارشوں کا ماحول ہے جس کی وجہ سے آمد رک گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق حالیہ بارشوں سے کوئی نقصان تو نہیں سننے میں آیا تاہم 18 سے 20 اپریل کو دوبارہ بارشوں کے امکانات ہیں تھل میں جس کی وجہ سے منڈیوں میں نئی فصل کی آمد مزید تاخیر کا شکار بھی ہو جائے گی اور مال بھی گیلے ہو جائیں گے یہی وجہ ہے آج ملرز کا کراچی والے چنے کی خریداری میں دھیان زیادہ ہے اور مارکیٹ بھی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2024 14:18:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2024 14:02:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور اور نپر نمبر 1 کوالٹی مسور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا خریدار ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2024 13:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14724 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو مہینے میں ماش ثابت کی نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی رہی ہے اور مارچ کے مہینے میں آمدن صرف 57 کنٹینر کی تھی۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بازار کافی گرم ہو گیا ہے۔ .
Apr 15 2024 12:36:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 7200 روپیہ من ملتان 7300 روپیہ من جبکہ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال تو آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کچھ علاقوں میں اچھی ایوریج ہے کچھ میں کم ہے۔ تاہم صحیح رپورٹ تو جب بوریوں میں بند ہو کر فصل ا جائے گی پھر سامنے آئے گی۔ ابتدائ تخمینوں میں یہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پچھلے سال سے تھوڑی بہت پلس فصل ہے۔ تھل کے علاقوں میں آج بھی بوندا باندی ہو رہی ہے۔ پھر دو دن چھوڑ کر آگے چار پانچ دن لگاتار بارشیں ہیں۔ چونکہ اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اونچا ہے اس لیے ٹریڈرز لوکل میں تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ہلکے مال 635 جبکہ اچھے مال 655 ڈالر تک ہیں۔ 635 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 191.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 655 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 197.56 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب 8/10 دن سے انڈیا مارکیٹ مسلسل تیز ہے۔ دہلی منڈی میں 10 دن پہلے کالا چنا 5700 روپیہ کوئنٹل تک کے لیول پر تھا انڈین کرنسی میں آج 6300 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں بھی کالے چنے کی مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 08 2024 17:07:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 08 2024 16:48:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام ٹھنڈا ہے۔ عید کے بعد ہی دوبارہ کام شروع ہونگے۔ .
Apr 08 2024 16:43:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173.5/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نئے مال دو کلو گیل والے فیصل آباد منڈی میں 7000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 08 2024 16:42:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے تو آج کام کاج نہیں ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے۔ .
Apr 08 2024 16:38:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملز بند ہوگئی ہیں۔ عید کے بعد ہی کام کاج ہوگئے۔ .
Apr 08 2024 14:33:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہوں گے۔ .
Apr 08 2024 14:32:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Apr 08 2024 14:26:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز تھی اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14478 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم بک ہو کر آئے ہیں مارچ کے مہینے میں اس وجہ سے کافی مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 08 2024 14:21:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 08 2024 13:57:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آسٹریلیا سے فروری کے مہینے میں 53818 ٹن ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ جنوری کی نسبت 44% زیادہ ہے۔ جس میں سب سے زیادہ مال پاکستان 22690 ٹن پھر دبئ 21436 ٹن مال یو اے ای نے خریدا ہے۔ .
Apr 08 2024 12:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7275/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مال دو کلو گیل والے 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ امید ہے عید کے بعد کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 06 2024 17:38:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ ۔ .
Apr 06 2024 17:12:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 06 2024 17:00:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 15 تاریخ ڈلوری 2 کلو گیل والے 7100 روپیہ من تک مل رہے ہیں پہنچ میں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 06 2024 16:52:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے تین ہفتے میں 18روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں جب بھی پڑتے سے کافی اوپر ریٹ جاتے ہیں تو امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جانا شروع ہو جاتے ہیں۔ مارچ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 509 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 06 2024 16:37:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی پورٹ پر 57 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 51 کنٹینر برما سے اور 6 کنٹینر تھائلینڈ ماش ثابت کے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott