Guar | گوارہ
Sep 05 2026
Mar 05 2024 17:17:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 05 2024 15:58:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج ماش ثابت کی مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 05 2024 15:13:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 232/235 جبکہ مشین کلین مال 240/245 روپیہ گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ سفید مال کا ریٹ گاہک کم لگاتا ہے۔ آگے بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال ختم ہیں۔ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ .
Mar 05 2024 15:08:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 7525/7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2024 14:34:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کل رات 205/206 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی مارکیٹ 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے اتنی کمزور ہوئ ہے۔ جہاز میں جن ٹریڈرز کے مال تھے انہوں نے اوپر ہر ریٹ میں مال بیچے ہیں۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ پچھلے 20 دن میں 45 روپیہ کلو تک کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے جتنی اوپر تھی سارا فرقہ اڑ گیا ہے۔ اب ریٹ بھی کافی کم ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 206.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے آگے مارچ میں انڈیا کی نئ کراپ آ جائے گی۔ جب بھی نئ فصل آتی ہے ریٹ میں کچھ نا کچھ کمی تو لازمی آتی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:07:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے 13600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایف اے کیو کوالٹی 13500 جبکہ ایس کیو 14300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ چمن ماش کے 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن کوالٹی اکا دکا مال ہیں. فل حال گاہکی ہے مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں. .
Mar 05 2024 13:24:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13450/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13474 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 05 2024 12:59:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کی کٹنگ جاری ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ہے لیکن اوپر لیول پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ عموماً سٹے میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ بیچنے والے کے پاس ڈلوری بھی نہیں ہوتی اور لینے والے کے پاس پیسہ بھی نہیں ہوتا ہے۔ جس وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آ جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ اپنے سب سے زیادہ وکرے والے دنوں میں بھی 10 روپیہ کلو پڑتے سے نیچے مال بک رہے ہیں۔ دوسری جانب دو مہینے سے انویسٹرز بھی نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ اب نئ کراپ پر ہی مال خریدیں گے۔کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2024 12:35:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Mar 04 2024 19:34:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رت کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فلحال 5 مارچ کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے۔ .
Mar 04 2024 18:55:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 04 2024 18:54:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 232/235 جبکہ مشین کلین مال 240/245 روپیہ گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 280/282 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2024 18:25:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں جہاز والے مالوں کی 206/207 روپیہ کلو کی بیچ ہیں۔جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز 7 تاریخ کوکراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گا جس میں 22000 ٹن مسور ثابت ہے جو ہلکے ٹریڈرز ہیں جنوں نے مال منگوائے ہوئے ہیں پیمنٹوں کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Mar 04 2024 18:20:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو۔ کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13450روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے اوپر ریٹو والے مال ہیں ۔اس لیےمضبوط ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے کیونکہ کوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے تھی ۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔گاہک بن جاتا ہے ۔ .
Mar 04 2024 17:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے کالے چنے کی۔ .
Mar 02 2024 18:32:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Mar 02 2024 18:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 225/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لیکن جہاز میں آمدن والے مالوں کی بیچ ہے۔ جہاز والے مالوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 215/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز میں آمدن والے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 02 2024 17:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 02 2024 17:48:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں ملاجلا رحجان ہی ہے۔ .
Mar 02 2024 16:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہو گئ ہے۔ پورٹ کے مال کے 13100 جبکہ گودام 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13352.8 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 01 2024 17:05:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر ڈالوری مالوں کے 230/231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی بارش ہے کام کاج نہیں ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹ بھی بند ہیں۔ تاہم مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2024 15:59:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:53:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی کام کاج نہیں ہے۔ پنجاب آج مارکیٹ بند ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے بیشتر علاقوں میں آج اچھی بارش ہوئ ہے۔ اگلے 4/5 دن بھی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:37:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 01 2024 15:31:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 20 ڈالر آج نرم ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13232 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Feb 29 2024 18:44:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر ایرانی مال کے کام ہو رہے ہیں موٹے چنے میں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین کابلی چنے کی مارکیٹ 50 ڈالر کم ہوئ ہے اور 12 ایم ایم کے ریٹ 1450 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم کا ریٹ 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 18:26:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کوورنگ کی وجہ سے بھی فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 29 2024 17:45:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 29 2024 17:19:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 29 2024 16:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 181.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی 7415 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott