Guar | گوارہ
Mar 26 2026
Sep 26 2023 12:42:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے اور گاہکی بالکل بھی نہیں ہے لوکل میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹیں کافی کمزور ہو چکی ہیں۔ یہاں مال خریدنے چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Sep 26 2023 12:32:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ حاضر میں مال خریدنا چاہیے لانگ ٹرم میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 26 2023 12:29:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر کے کم ہونے کی وجہ سے بھی ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے ہر سال ربیع الاول کے شروع میں اچھی فیسٹیول ڈیمانڈ دیکھنے میں آتی ہے۔ لیکن اس بار ڈیمانڈ کمزور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 26 2023 12:16:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 جبکہ پورٹ کے 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں. .
Sep 26 2023 12:14:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مال ایڈوانس پیمنٹ پر 243/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا چیمبر آف ٹریڈ انڈسٹری نے یونین کامرس کے صدر پیوش گویل کو خط لکھا ہے کہ کینیڈا سے مسور کی امپورٹ فوراً بند کی جائے۔ فل حال سکھ برادری کے بندے کے قتل پر انڈیا اور کینیڈا کے سیاسی حالات کافی گرم ہو رہے ہیں۔ کینیڈا میں زیادہ تر انڈین سکھ برادری کی کثیر تعداد ہے. .
Sep 26 2023 10:42:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوا ہے اور 156/156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ملتان 6500 فیصل آباد 6375 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 16:37:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 25 2023 16:34:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ 245 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال بھی نہیں ہیں اور گاہک بھی نہیں ہے۔جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 25 2023 15:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 15:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 15:48:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ 2 اکتوبر پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 12:53:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 25 2023 12:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ گولڈن مال 765 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی مارکیٹ میں 241.95 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو۔مزید کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:30:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ مارکیٹ میں گوادم کے مال حاضر ڈلوری والے 15000/15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15600 چمن ماش 15700 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:14:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 250 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ جہاز والے مال 240 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 25 2023 10:28:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی نہیں ہے اور مندہ کھیلنے والے بھی مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ مضبوط گھروں کی بھی بیچ نہیں ہے۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 ملتان 6550 فیصل آباد 6425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 23 2023 16:31:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 23 2023 16:16:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 23 2023 16:03:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ نرم ہوئ ہے اور 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Sep 23 2023 15:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14800 جبکہ گودام کے مال حاضر ڈلوری والے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 23 2023 15:25:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال سٹے بازی کی وجہ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ زیادہ ہے تاہم لونگ ٹرم انویسٹرز مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 877 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 23 2023 12:26:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 255 روپیہ کلو تک ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 262 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اکتوبر کو جو جہاز لگنا ہے اس میں 250 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 23 2023 12:21:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14700/14800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من تک ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش 15550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14800 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 23 2023 12:19:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 805 کنٹینر کی آمدن تھی رشیا سے کراچے پورٹ پر۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ اگست کے مہینے میں اسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 47 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی سے کراچی پورٹ پر 11 کنٹینر کی آمدن تھی اگست کے مہینے میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 92 کنٹینر کی آمدن تھی اگست کے مہینے میں۔ ترکی 9 ایم ایم پچھلے دنوں 440/450 ریٹ مانگتے تھے لیکن مال ِبکے نہیں ہیں۔ 420 روپیہ کلو ریٹ ہے ترکی کے مالوں کا۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے مہینے میں 62 کنٹینر کی آمدن تھی امیریکا سے کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 23 2023 11:17:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر کی پیمنٹ پر 163.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 23 2023 10:33:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 23 2023 10:22:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/160.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا اگست کے مہینے میں 1230 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 22 2023 13:54:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ کہتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے نمبر 2 کوالٹی کا جو کراچی پورٹ 221.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 22 2023 13:40:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر پچھلے دو ہفتے میں 16 روپیہ نرم ہوا ہے اور 307 سے 291 تک آ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں پر زیادہ پریشر پڑا ہے۔ تاہم مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ نیچے چل رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 180 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 22 2023 13:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا نے تمام دالوں کی ایکسپورٹ پر 7% ڈیوٹی عائد کر دی ہے یکم اکتوبر سے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں حاضر میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott