Sesame | تل
Sep 03 2026
Oct 03 2024 14:51:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نپر مسور 760 ڈالر فی ٹن جبکہ کرمسن مسور 720/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 14:20:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مال فوراً بک جاتے ہیں۔ بکنگ 390/395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 13:22:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کیش پیمنٹ پر 308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کیش پیمنٹ پر 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ منٹ منٹ کا ریٹ بن گیا ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 12825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 13:13:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے اور مارکیٹ بھی انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آگے چمن ماش کی بھی آمدن شروع ہو جائے گی۔ چمن ماش کی کراپ اچھی ہے لیکن وہ اپنے حساب سے ہی بکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی آمدن شروع ہے۔ بیجائ تو 30 لاکھ پلس ہیکٹئر پر ہوئ تھی لیکن بارشوں کی وجہ سے 30٪ تک کراپ ڈیمیج ہوئ ہے۔ اور کوالٹی بھی کافی ہلکی ہو گئ ہے۔ اس سال ٹوٹل انڈیا کی پیداواری کراپ 23.29 لاکھ ٹن تک ہے جبکہ پچھلے سال 26.31 لاکھ ٹن کراپ تھی۔ اس سال کراپ پچھلے سال کی نسبت 3.02 لاکھ ٹن کراپ کم ہے جو کہ 10٪ تک مزید کم کراپ ہے۔ انڈیا 3.5 لاکھ ٹن برما سے ماش ثابت امپورٹ کر چکا ہے۔ جبکہ برما میں 2.5/3 لاکھ ٹن کراپ بقایا ہے اور 5 مہینے پڑے ہیں ابھی۔ پچھلے دو سال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے ریٹ 1050 ڈالر سے 1200 ڈالر کے درمیان ہی رہے ہیں۔ کوئ زیادہ کمی دیکھنے میں نہیں آئ ہے۔ ابھی انڈیا میں نئ کراپ کی آمدن شروع ہے راجستھان، کرناٹکا، مدھیہ پردیش، اتر پردیش گجرات اور دیگر دوسرے پیداواری علاقوں کو ملا کر 4178 میٹرک ٹن آمدن ہے لیکن کوالٹی ہلکی ہونے کی وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ بارشی ہلکی کوالٹی مالوں کے 4818 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوڑی اچھی کوالٹی مالوں کے اوسطاً 7182 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ جبکہ اکا دکا علاقوں میں وی آئ پی مالوں کے 8700 سے 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھی بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی نئ کراپ کی آمدن کے باوجود انڈیا میں ستمبر میں 40000 ٹن ماش ثابت برما سے امپورٹ ہوا ہے۔ ایک بات تو طے ہے انڈیا مزید خریداری تو کرے گا کیونکہ انڈیا کی ڈیمانڈ 28 سے 30 لاکھ ٹن تک کی ہے۔ انڈیا چونکہ دالوں کا سب سے بڑا امپورٹر ہے اس لیے ڈیمانڈ کے حوالے سے یک طرفہ اہمیت حاصل ہے۔ مجموعی طور پر انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Oct 03 2024 12:44:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 5 اکتوبر کے سودوں کے 309 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ 12925 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 13325 روپیہ من کا گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نومبر شپمنٹ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 263.23 روپیہ کلو تک کا پرتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ حاضر میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے 45 روپیہ کلو اوپر ہے۔ .
Oct 02 2024 18:19:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:59:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 02 2024 17:56:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:17:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:02:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 310 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 313 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کے اپنے اپنے بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Oct 02 2024 14:24:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2024 14:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 02 2024 12:57:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 5 اکتوبر کے سودوں کا 310 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ سرگودھا مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 12975 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کورینگ والوں کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Oct 02 2024 12:21:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 309/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 5 اکتوبر والے سودوں کے۔ سرگودھا مارکیٹ بھی تیز ہے اور 12900/12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Oct 01 2024 18:07:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین مال 2/3 روپیہ کلو مارکیت بہتر ہوئی ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 18:06:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 17:11:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پورٹ پر کچھ کچے امپورٹرز کے مال لگے ہوئے ہیں۔ پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے بیچ آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2024 17:11:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 304/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 5 اکتوبر والے سودوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل وقت لوکل مارکیٹ میں صورتحال غیر واضح ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور 5 اکتوبر کے سودے سر پر بیچنے والے بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ .
Oct 01 2024 17:08:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 16:03:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 5 اکتوبر کے سودوں کے 303 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں بھی 12850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:18:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین مال 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 01 2024 14:15:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن مسور 730 ڈالر جبکہ نپر مسور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:08:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی انویسٹرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:03:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 5 اکتوبر والے سودوں کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 303 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کی کٹنگ شروع ہے۔ .
Oct 01 2024 14:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 تاریخ کو پورٹ پر امپورٹرز کے مال لگے تھے۔ ان کی بیچ آ رہی ہے اور لوکل میں دو دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 12:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 5 اکتوبر والے سودوں کے 297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور حاضر والے مالوں کی بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ آج بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اکتوبر نومبر شپمنٹ کے سودے 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں کرنسی کی وجہ سے کرائے کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ .
Sep 21 2024 18:05:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201 جبکہ مشین کلین مال 207 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 18:04:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین مال شام کے اوقات میں 238/240 ریگولر کوالٹی 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل مارکیٹ 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور بکنگ 1410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 17:37:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 17:09:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 308/09 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 311/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 12900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott