Sesame | تل
Jun 15 2026
May 15 2024 14:16:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جو مال آیا ہے۔ مال کافی ہلکی کوالٹی آیا ہے اس کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ اس میں 15٪ پلس دال ہے۔ ابھی امپورٹرز وہ مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 13:58:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔5 جون کے سودوں کے 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں۔ .
May 15 2024 12:03:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 198.5/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 202.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7925 روپیہ من ملتان 7850 فیصل آباد منڈی میں 7750/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 785/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 10 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 259.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں اچھا چانس ہے خریداری کا۔ .
May 14 2024 18:46:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2024 18:34:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232 سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے بکنگ 750/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم نیو کراب بکنگ 1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کلپر برانڈ کے جو کراچی پورٹ پر 415.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 14 2024 18:10:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال انتہائ شارٹ ہونے کی وجہ سے ریٹ بہت تیز ہو گیا ہے۔ .
May 14 2024 18:06:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور پیک مال کے 151 جبکہ کھلے مال کے 151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 14 2024 18:02:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2024 12:22:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 ملتان 7900 فیصل آباد منڈی 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 278.50 کے لیول پر رکا ہے۔ .
May 13 2024 18:33:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے چیکو کی دال بک ہوئ ہے 600 ڈالر فی ٹن تک تاہم وہ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہوتا ہے۔ جب سائلو میں مال سٹور کرتے ہیں تو اوپر سے چنا گراتے ہیں بیچ میں کچھ دانے ٹوٹ جاتے ہیں وہ جب بچ جاتے ہیں تو ان کا اکھٹا کر کے بیچ دیتے ہیں۔ وہ کوئ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہے۔ 4/5 کنٹینر ہونگے۔ کالے چنے میں تیزی کی وجہ سے سفید چنوں کی بکنگ میں بھی ٹریڈرز جا رہے ہیں۔ بکنگ 750 سے 790 ڈالر فی ٹن کے درمیان ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 13 2024 18:13:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2024 17:43:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال دال کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہےاور نیو کراپ کے 430 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 17:42:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہے۔ 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے اگر کسی کے پاس مال ہے تو۔ حاضر میں مال نا ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی اوپر ہے پورٹ کے سودے ایک ہفتہ بعد ڈلوری والے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 17:28:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 15:02:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست یے۔ ییلو پیس دال کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ کے 440 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 14:57:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز اکا دکا مال بیچتے ہیں۔ پھر بیچ بند کر دیتے ہیں۔ انویسٹرز سبھی بھی گاہک ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔ .
May 13 2024 14:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج رشیا سے 750 سے 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 13 2024 14:38:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کوئ ریٹ نہیں ا رہا ہے۔ حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایس کیو کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ .
May 13 2024 14:32:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 212/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 725 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 219 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 735 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک جاتے ہیں۔ .
May 13 2024 13:05:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مزید تیز ہوا ہے اور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8050 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں فل مل پاس مالوں کے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہای کم ہے۔ .
May 11 2024 19:02:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مالوں کے مختلف ریٹ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ہلکی نمبر 2 کوالٹی مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن ابھی کام نہیں ہو رہے ہیں۔ کل سیمپل آئیں گے ٹریڈرز دیکھ کر ہی کام کریں گے۔ .
May 11 2024 18:45:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 11 2024 18:25:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئی ہے اور نیو کراپ کے 440 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 11 2024 18:17:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ جہاں آمدن ہو گی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 11 2024 17:56:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202.5/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2024 15:16:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 11 2024 14:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال 2/3 روپیہ کلو کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل جو کرمسن مسور پورٹ پر لگا ہے ان مالوں کی 220 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ 2/3 دن بعد ڈلوری مل جائے گی۔ .
May 11 2024 14:34:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2024 14:33:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والا مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2024 13:51:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ڈدوپہر میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202.5/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott