Sugar | چینی
Mar 28 2026
Mar 04 2024 18:20:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو۔ کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13450روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے اوپر ریٹو والے مال ہیں ۔اس لیےمضبوط ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے کیونکہ کوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے تھی ۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔گاہک بن جاتا ہے ۔ .
Mar 04 2024 17:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے کالے چنے کی۔ .
Mar 02 2024 18:32:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک رہے ہیں۔ .
Mar 02 2024 18:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 225/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لیکن جہاز میں آمدن والے مالوں کی بیچ ہے۔ جہاز والے مالوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 215/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز میں آمدن والے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 02 2024 17:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 02 2024 17:48:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں ملاجلا رحجان ہی ہے۔ .
Mar 02 2024 16:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہو گئ ہے۔ پورٹ کے مال کے 13100 جبکہ گودام 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13352.8 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 01 2024 17:05:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر ڈالوری مالوں کے 230/231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی بارش ہے کام کاج نہیں ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹ بھی بند ہیں۔ تاہم مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2024 15:59:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:53:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی کام کاج نہیں ہے۔ پنجاب آج مارکیٹ بند ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے بیشتر علاقوں میں آج اچھی بارش ہوئ ہے۔ اگلے 4/5 دن بھی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:37:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 01 2024 15:31:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 20 ڈالر آج نرم ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13232 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Feb 29 2024 18:44:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر ایرانی مال کے کام ہو رہے ہیں موٹے چنے میں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین کابلی چنے کی مارکیٹ 50 ڈالر کم ہوئ ہے اور 12 ایم ایم کے ریٹ 1450 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم کا ریٹ 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 18:26:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کوورنگ کی وجہ سے بھی فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 29 2024 17:45:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 29 2024 17:19:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 29 2024 16:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 181.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی 7415 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 14:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 29 2024 14:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 245/248 روپیہ گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 14:27:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 29 2024 13:30:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:00:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 10 مارچ پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی آج 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7450 ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں ڈیمانڈ ہے لیکن فل حال اوپر لیول پر ٹریڈرز اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Feb 28 2024 12:34:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔بکنگ 460ڈالر فی ٹن تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے ۔رمضان المبارک کی وجہ سے ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 27 2024 21:22:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2024 18:34:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2024 18:11:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 75 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Feb 27 2024 18:08:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 17:58:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 17:57:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 27 2024 15:11:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ زیادہ تر کام ایرانی چنوں کا ہی ہو رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott