Lentils | مسور ثابت
Mar 30 2026
Apr 03 2024 14:01:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14177 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوڈڈ مال ری سیل میں 1180 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 03 2024 13:58:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 5 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 03 2024 12:34:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال کام سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400/7425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 191.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کے مقابلے میں لوکل میں ریٹ کم ہے۔ فل حال ٹریڈرز لوکل میں ہی کام کرنے کو ترجیح دیں گے نئے سیزن میں اگر کوالٹی اچھی اترتی ہے تو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن کے شروع میں 7000 روپیہ من تک ریٹ کھلے تھے جو کہ شروع میں 7500/7600 تک ہو گئے تھے لیکن بعد میں سارا سال پورٹ پر آمدن بہت زیادہ ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سارا سال ہی پڑتے سے نیچے ہی رہی ہے۔ پچھلے سال کراچی پورٹ پر آمدن زیادہ ہونے کی وجہ یہ تھی کہ لوکل میں ریٹ زیادہ تھا لوکل میں مارچ میں ریٹ 175 تک کھلا تھا جبکہ بکنگ پچھلے سال مارچ میں 500 ڈالر تک ریٹ تھا جو کراچی پورٹ پر 160 تک کا پڑتا تھا۔ لیکن اس سال ابھی فل وقت بکنگ کا ریٹ زیادہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا ریٹ تو زیادہ ہے لیکن انڈیا کالا چنا شارٹ ہے۔ انڈیا تین مہینے پہلے کالا چنا دہلی منڈی میں 6375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھا انڈین کرنسی میں ابھی 5775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے مقابلے میں 194.61 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس سال مینیمم سپورٹنگ پرائس 5500/5600 تک ہے انڈین کالے چنے کی۔ ان ریٹوں سے انڈیا کی مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:52:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:40:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 02 2024 16:39:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 02 2024 16:36:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں ریٹ کافی زیادہ ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:35:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ مزید بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کا 212 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 02 2024 14:39:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کی کوالٹی اچھی ہے گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ مشکل سے آتی ہے۔ .
Apr 02 2024 14:36:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 14:24:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 14:23:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مال کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 02 2024 12:31:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2024 16:53:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ آج کراچی مارکیٹ بھی بند سی ہے۔ یوم علی پر جلوس کی وجہ سے بازار تقریباً بند سا ہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 16:48:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین دلوں مالوں کے۔ وہی مارکیٹ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 16:37:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 209/209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 01 2024 16:36:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 16:35:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2024 15:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2024 15:13:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2024 15:04:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کل رات 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے 15 مئی شپمنٹ کے۔ جبکہ اپریل شپمنٹ 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ پر۔ 1165 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 14080 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں 1200 روپیہ من کا فرقہ ہے۔ .
Apr 01 2024 14:58:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ آج کراچی مارکیٹ بھی بند سی ہے۔ یوم علی پر جلوس کی وجہ سے بازار تقریباً بند سا ہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 12:56:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بھاؤ ہی ہیں گاہکی کمزور ہے۔ نئ فصل آنے پر مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 30 2024 16:40:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:39:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2024 16:36:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:18:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 30 2024 16:08:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں کیش پیمنٹ پر 7425 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 30 2024 14:20:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Mar 30 2024 14:15:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott