Sorghum | جوار
Dec 26 2025
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Mar 05 2025 12:32:04 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 11700 روپیہ من اور ارجنٹینا کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو مونگ کی بیجائی تھل میں 10/15 دن سے شروع ہیں اچھی بیجائیاں ہو رہی ہیں۔ .
Mar 05 2025 12:09:55 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 279.73 تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا آسٹریلیا میں دسمبر میں ابراس نے 1887000 ٹن فصل کا تخمینہ دیا تھا 2024 کی فصل کا۔ تاہم مارچ کے ڈاٹا کے مطابق آسٹریلوی فصل کا تخمینہ 2267000 ٹن کے لگ بھگ ھے۔ آسٹریلیا میں سپلائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلوی مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئی ھے اور 700 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 218 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ کراچی پورٹ پر اس وقت ایل ڈی سی 2 جہاز کے مالوں کے 192/93 تک سودے ہوے ہیں۔ 192 والا کالا چنا اگر ڈالروں کے اعتبار سے دیکھا جائے تو 603 ڈالر بنتا ہے۔ اس لئے کالا چنا میں ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے جہاں چار پیسے مزدوری ملے وہاں بیچ کر فارغ بھی ہو جانا چاہیے۔ کیونکہ آسٹریلیا کی آج کی مارکیٹ پاکستانی لوکل مارکیٹ سے اونچی ھے۔ اس وقت کالا چنا انڈر کاسٹ فروخت ہو رہا ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Mar 05 2025 11:59:50 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہے اور 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ باریک باجرہ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔قمرمشانی باریک باجرہ 13150 روپیہ کوئنٹل اور موٹا باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارچ اپریل میں نیچے گاہکی سست رہتی ہے آگے مئی میں ریٹس میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Mar 04 2025 23:18:18 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارچ کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھی گئی اور 15470 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ حاضر بھی 10/20 نرم تھی .
Mar 04 2025 17:40:33 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7.5 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:40:05 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ مال بک رہے ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:38:26 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز کھل بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:32:22 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ زیادہ تر کام ایک ڈی سی 2 میں ہی ہو رہے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:30:03 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2025 17:29:40 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 11000/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:28:25 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ آمدن کی وجہ سست ہے۔ .
Mar 04 2025 17:27:44 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:27:13 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گوار میل 7 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:13:09 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 35 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15490 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:06:52 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 11700 روپیہ من اور ارجنٹینا کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 04 2025 16:04:54 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 15525 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Mar 04 2025 15:18:21 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو زیرو کنڈیشن 14850 اس پر پنیلٹی ھے۔ اتحاد 14910 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی اور یونائیٹڈ 15000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ مارچ کے سودوں کی 15510 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق عموماً رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے میں گورنمنٹ کی سختی تھوڑی زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن 20/22 رمضان کے بعد گورنمنٹ کی سختی نرم پڑ جاتی ہوتی ہے۔ اس لئے ہم نے کئ ایسے سال بھی دیکھے ہیں جیسے ہی رمضان المبارک کے دو عشرے گزرتے ہیں چینی تیز ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Mar 04 2025 15:15:49 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 15:14:55 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 5/10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 300/305 جبکہ 7.5 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے نیو کراپ اپریل لوڈنگ 42/44 کاؤنٹ 1345 58/60 کاؤنٹ 1075 اور 80/85 کاؤنٹ 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 04 2025 14:54:14 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 14:51:50 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12700/13000 جبکہ گولی دھنیا 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نیو دھنیا کی 11000 روپیہ من تک بولی ہوئی 10/20 گٹو کی۔ .
Mar 04 2025 14:43:22 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں نے ڈی یونائیٹڈ 14900 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 15510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 04 2025 14:36:56 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 14:16:52 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2025 14:16:10 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز 4 دن لیٹ ہوگیا ہے اور 14 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 04 2025 13:38:19 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14800 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 15530 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Mar 04 2025 13:10:32 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15550 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل رمضان 15475 سفینہ شوگر ملز کے 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 15500 کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے نیچے 14740 تک کام ہو کر ابھی 14775/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انویسٹرز ان ریٹوں میں بھی مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال پیداوار کم ہے۔ 2 مارچ تک کے فگرز کے مطابق 55/56 لاکھ ٹن تک چینی بن چکی تھی۔ کوئ تھوڑی بہت اور مزید بھی بن جائے گی۔ پچھلے سال کھپت 63/64 لاکھ ٹن تک ہوئ ہے۔ .
Mar 04 2025 13:08:42 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری تک کی آمدن تھی 21000/21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Mar 04 2025 12:57:52 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی زیرہ کنڈیشن 14750 روپیہ کوئنٹل اور فروری کے سودوں کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ چینی مارچ کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی مزید کمی۔ 15470 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Mar 04 2025 12:45:11 9 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال مکئی دیسی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اکا دکا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott