Sugar | چینی
Dec 24 2025
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Nov 18 2022 17:17:32 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ منسٹری آف فوڈ اینڈ انرجی کے صوبائی وزیر سردار حسنین دریشک صاحب نے اپنے ایک آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کے ذریعے لکھا ہے کہ پنجاب حکومت نے گنے کی قیمت 300 مقرر کی ہے اور 25 نومبر کو ملرز کو کرشنگ سیزن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری جانب ملوں نے پریس کانفرنس کی ہے اگر گنا 300 روپیہ من ہو گا تو چینی کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔ 100 روپیہ کلو والی چینی ہم 85 میں نہیں بیچ سکتے اس کے علاؤہ اگر ایکسپورٹ کی اجازت نہیں ملتی تو ہم کرشنگ شروع کرنے کے قابل نہیں ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو کے نومبر کے سودے 8550 تک ہو گئے تھے۔ تاہم شام کے اوقات میں کم ہو کر 8490 تک کام ہوے تھے۔ اس وقت دوبارہ مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8505 تک کام ہوا ہے نومبر کے سودوں کا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 18 2022 15:55:44 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی 134 جبکہ نمبر ون کوالٹی 136 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم (ملنگ کوالٹی) 560 جبکہ نمبر ون کوالٹی 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 21/22 نومبر کو پورٹ پر ایک جہاز بھی لگے گا۔ تقریباً 22/24 ہزار ٹن کا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا سے جو نومبر دسمبر کے سودے بک ہوے ہوے ہیں کنٹینر کی شکل میں وہ ایمپورٹرز سیٹل کرانا شروع ہو گئے ہیں تقریباً 300/400 کنٹینر سیٹل ہو چکے ہیں۔ ایمپورٹرز نے 555 سے 580 ڈالر تک سودے خریدے ہوئے تھے اور سیٹلمنٹ بھی اسی ریٹ میں ہورہی ہے کیونکہ ہماری لوکل مارکیٹ کافی نیچے آ گئ ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹرز آسٹریلیا میں ہی سودے کٹوا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی دو تین دن انتظار کرنا چاہیے کیونکہ جہاز جب پورٹ پر لگ جائے گا تب صورت حال واضح ہو گی کہ کب خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر کے 223.17 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بنک ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آئ ایم ایف نے حکومت کو 800 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کو کہا ہے یعنی منی بجٹ پیش کرنے کا کہا ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ شاید انٹر بنک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہو سکتا ہے۔ اس لئے زیادہ تر انویسٹرز اس انتظار میں ہیں کہ مارکیٹ تھوڑی بہت ٹوٹے تو خریداری شروع کر دیں۔ تاہم ابھی تک سب دیکھ رہے ہیں کہ مارکیٹ کتنی اور ٹوٹ سکے گی۔ کیونکہ پورٹ پر کالا چنا کے علاؤہ دوسری دالوں کی آمد بھی ہو رہی ہے۔ اس لئے پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Nov 18 2022 15:25:56 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مشین کلین کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 800 ڈالر کے لگ بھگ ہے جو کراچی آکر تقریباً 193 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 223.17 جیسے حالات ہیں۔ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پہلے دو چار دن بعد ڈالر ملتا تھا اب دو سے تین ہفتے بعد ڈالر مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے جو مال پورٹ پر پڑے ہیں ان کو ڈیمریج ڈیٹینشن لگنا شروع ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مسور کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیونکہ اب بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ پورٹ والے مال جب فارغ ہو جائیں گے مارکیٹ اچھی ہو جانے گی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ بکنگ کا پڑتا اونچا ہے۔ .
Nov 18 2022 14:56:32 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210 سے 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس اچھے مال کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.17 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 262/268 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بھی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 18 2022 14:49:29 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی گودام کا مال 9950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ چمن ماش کی سپلائی کم ہونے کی وجہ سے ایس کیو کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ایس کیو کی بکنگ 960 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9258 تک پڑتا ہے۔۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 223.17 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Nov 18 2022 14:40:12 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری نظر آرہی ہے کیونکہ پورٹ پر ایک جہاز لگا ہوا ہے جو تقریباً 2/3 دن تک ڈسچارج ہو جائے گا اور مال گوداموں میں ا جائے گا۔ رشیہ سے نئی بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 117 تک پڑتا ہے۔ تاہم فل الحال بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ پاکستان میں ابھی ابھی 25 ہزار ٹن کا جہاز آیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی مال گوداموں میں چلا جائے گا مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 18 2022 14:16:25 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8625 بھلوال 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8600 رمضان 8600 سلاںوالی 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8600 المعیز 2 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8530 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8370 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2022 17:18:49 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8365 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ نومبر 8465 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Nov 17 2022 16:54:06 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 17 2022 16:46:55 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال .
Nov 17 2022 16:41:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 8330 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نومبر کے سودے کم ہو کر 8410 تک ہوے تھے اس وقت دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8435 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں کی آج پھر میٹنگ تھی۔ ہو سکتا ہے کچھ دیر تک ٹی وی پہ پریس کانفرنس بھی کریں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اصل جنگ اس وقت شروع ہو گی جب حکومت گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی اور ملرز کہیں گے ہم ایکسپورٹ کی اجازت کے بغیر ملیں نہیں چلائیں گے۔ .
Nov 17 2022 16:37:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10700/800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 17 2022 16:34:58 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 16:24:00 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور کرمسن کراچی پورٹ 169 گودام کے مال 173 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 177/178 جیسے حالات ہیں۔ نپر 2 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 177/178 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
Nov 17 2022 16:17:15 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2475 روپی من جیسے حالات بن گئے ہیں باریک مال کے 2550 روپیہ کوئنٹل ۔جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 17 2022 16:06:14 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس اچھے مال کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218/220 اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 325 ۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 17 2022 15:51:57 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 115 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 116 کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھی گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 17 2022 15:47:06 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7100 پرانی جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ زیادہ گاہکی آتی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Nov 17 2022 15:45:22 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور پورٹ 9900 جبکہ گودام 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 17 2022 15:41:48 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو ارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مال کے جبکہ سی ایچ کے ایم 133/134 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 31 مزید کنٹینر کی آمدن تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2022 13:43:25 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 13:34:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 39500/40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہیں۔ .
Nov 17 2022 13:31:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12200/12500 جبکہ گولی 16800 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 13:24:43 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ سائڈ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبک رہا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 نومبر کے بعد سے ِبکرا سست ہے۔ .
Nov 17 2022 13:13:22 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 167 تک ہوے ہیں۔ تاہم گودام کے مال 169/171 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 174 جیسے حالات ہیں۔ نپر 2 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 176 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
Nov 17 2022 13:00:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10700/800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 17 2022 12:46:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس اچھے مال کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218/220 اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ تر کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.20 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 325 ۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 17 2022 12:41:36 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 17 2022 12:37:20 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8600 بھلوال 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8500 رمضان 8500 سلاںوالی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 2 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8175 مہران 8175 فاران 8180 آباد گار 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2022 12:22:44 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ نیچے کچھ اچھے مال کے 21500 تک کام ہوئے ہیں۔ نئ مرچ 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 24400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott