Sorghum | جوار
Dec 25 2025
Dec 10 2022 11:55:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے اور 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے۔ 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ بیچنے والے بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Dec 10 2022 11:45:04 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7400 جبکہ نئ 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ میں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر ارجنٹینا اور 2 کنٹینر یو اے ای سے آمدن تھی مونگ ثابت کی۔ .
Dec 10 2022 11:41:04 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو جبکہ 3 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Dec 10 2022 11:37:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ 145 جبکہ سی ایچ کے ایم 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6275 روپیہ من ملتان 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 123 کنٹینر کالا چنا اسٹریلیا کی آمدن تھی۔ .
Dec 09 2022 21:38:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8790 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8910 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Dec 09 2022 17:54:54 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 8765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ بھی 8765 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 8750 میں کام ہوا ہے۔ دسمبر کے سودے 8885 تک ہوے ہیں۔ وقتی طور پر نرم ہوئی ہے۔ تاہم جہاں ریٹیل میں گاہکی آئ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2022 17:43:32 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 127 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریباً 2200/2300 ٹن ییلو پیس کے بنک نے ابھی تک ڈالر فراہم نہیں کئے ہیں۔ جبکہ جو مال گوداموں میں مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ اور ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو بہت جلد ییلو پیس 130 کراس کر جاے گی۔ کیونکہ 12 ہزار ٹن والا ایک جہاز 14 جنوری کو پورٹ پر آے گا۔ اس سے پہلے گوداموں والا مال فارغ ہو جاے گا۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ییلو پیس دوبارہ 134/35 بن سکتی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے فل الحال۔ .
Dec 09 2022 15:02:06 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 210/213 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ ڈلوری میں ٹائم لگ جاتا ہے کافی۔ بینکوں سے ڈالر ہی نہیں ملتے ۔ گودام کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ کمزور ہے اور 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی کا گاہک اتنا زیادہ نہیں ہے۔ زیادہ تر کام رشین چیکو گودام کے مال کے ہی ہو رہے ہیں۔ ان کی کوالٹی بھی اچھی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی تھوڑی خاموش ہے۔ کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 265/270 روپیہ کلو گودام کے مال ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے 270/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/282 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 09 2022 14:53:32 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 146.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ .
Dec 09 2022 14:41:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور پورٹ کے مال 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 177 سے 180 سے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ پرچون کوالٹی اچھے مال 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں مسور کرمسن کینیڈا کے۔ .
Dec 09 2022 14:16:18 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے آج۔ پنجاب کی مارکیٹ بند ہے۔ .
Dec 09 2022 14:10:55 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9950/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ مظبوط گھروں کی سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 09 2022 13:58:35 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9000 بھلوال شوگر ملز 9025 پاپولر 9000 سلانوالی 8950 العربیہ 8950 المعیز 2 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8950 سفینہ 8925 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9000 کمالیہ 8925 جبکہ جڑانوالہ 8975 سویرا 8975 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8790 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر صبح 8940 تک ہوئے تھے ابھی 8920 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8775 گھوٹکی 8780 اور اے کے ٹی 8765 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8700 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور آباد گار 8750 جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 08 2022 20:39:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 8775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8925 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 08 2022 18:05:07 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 11800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2022 18:03:30 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12850/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Dec 08 2022 17:38:55 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/500 جیسے حالات ہیں اور۔ نئی 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی ایک ماہ مزید گھسائی ہو سکتی ہے۔ جہاں 150/200 ٹرک مزید مارکیٹ سے نکل گیا وہاں مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی کیونکہ نئی مرچ آنے میں ابھی 5 ماہ پڑے ہوے ہیں۔ اور جو مال فیصل آباد کے گوداموں میں پڑے ہوئے ہیں یہ پانچ ماہ کی خوراک کو پورا نہیں کر سکتے۔ صرف مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں ڈیو آگئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران ہے۔ جہاں ادھار والے مال کٹ گئے وہیں مارکیٹ سیدھی ہو جائے گی تاہم اس میں ابھی ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ .
Dec 08 2022 17:32:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 216/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ گودام کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان 234/236 اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 275/280 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 اور ترکی 8 ایم ایم 280/285 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے موٹے چنوں کی ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 08 2022 17:08:26 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 6850/6900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر 2750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تاہم تھل کی منڈیوں میں بیچ آ جاتی ہے۔ یک دم تیز ہوا ہے اس لئے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2022 17:02:33 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 08 2022 17:01:39 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے .
Dec 08 2022 16:57:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئ 7200 پرانی 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 7800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم آرہی ہے۔ .
Dec 08 2022 16:56:34 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177 میں کام ہوا ہے۔ گودام کے پیک مال 180/82 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بنک ڈالر دینے سے قاصر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور اس وقت وہی بیچتا ہے جس کو پیمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔ ہر ایمپورٹر بیچ نہیں دیتا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Dec 08 2022 16:49:02 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ کا مال 146 جبکہ جے کے جہاز والا مال 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ یک دم کافی تیزی ہو گئی تھی اس لیے آج پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Dec 08 2022 16:03:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 8765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی پیر پیمنٹ پر 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دسمبر کے سودے 8900 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج یوٹیلیٹی اسٹورز کا 50000 ٹن کا ٹینڈر تھا۔ سب سے کم بولی جے ڈی ڈبلیو نے دی ہے 8995 روپیہ کوئنٹل۔ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ شوگر ملز کی آج پہلی پروڈکشن مارکیٹ میں آئ ہے۔ عبداللہ شوگر کا 8825 میں کام ہوا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 08 2022 15:02:57 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن کے اوقات میں مارکیٹ انتہای گرم ہے تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 08 2022 14:47:18 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی دن کے اوقات میں انتہائ گرم ہے 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال انتہائ کم ہیں۔ سیلنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3200 ڈالر کا لیول ہے۔ .
Dec 08 2022 13:38:08 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 37000 روپیہ مب جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم پے۔ .
Dec 08 2022 13:35:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکرا 12500/12800 روپیہ م جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 08 2022 13:24:05 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من جیسے حالات پیں جبکہ چھانگا مانگا 8900/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott