+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 12:08:26
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشیں ہیں بارشوں کے بعد نیچے کام کاج شروع ہو جائے گا۔