+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 17:59:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ کی کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 130 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5838 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔