+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2026 17:04:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فل حال کراچی پورٹ پر مال لگے ہیں اور پورٹ سے بیچ ا رہی ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر ڈائون ہوئ ہے 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔