Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Feb 12 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 07 2023 14:14:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 07 2023 14:11:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/1.5 گاڑی کی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2023 13:51:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔فل حال مال نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی مال خشک ہیں اور سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں سندھ سائڈ۔ سبی سائڈ بھی سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Dec 07 2023 13:26:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12750 کسان 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ حمزہ آر وائ کے 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 12325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں انصاری 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انصاری پر رش بہت زیادہ ہے لوڈنگ میں 2 دن لگ جاتے ہیں۔ ٹنڈو 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی تھرپارکر کوغیرہ مل والے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری 13380 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل مارکیٹ میں اچھی تیزی آئ ہے۔ یک دم مارکیٹ میں 725 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ کل رات میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم انویسٹرز ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 07 2023 13:01:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5200/5300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہچن میں 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مال 16 % موئسچر کر کے کام ہو رہے ہیں۔ جب صحیح خشک مال آئیں گے پھر سٹاکیہ مال لے گا۔ .
Dec 07 2023 12:57:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2023 12:56:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 166/167 تک چلی گئ تھی۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں کیونکہ فلحال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں اور لوکل میں مال تھوڑے تھوڑے کھائے جا رہے ہیں۔ یا تو لوکل میں ریٹ اوپر جائے یا لوکل میں مال کم رہ جائے پھر امپورٹرز عموماً بکنگ میں جاتے ہیں۔ تاہم پاکستانی امپورٹرز کا کوئ بھروسا بھی نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 193.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا تو کافی اونچا ہے لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6650 فیصل آباد 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2023 12:48:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 126.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹریکنگ بھی ہے۔ تاہم کھرے مالوں کی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ آہستہ آہستہ کر کے بہتر ہوتی رہے گی۔ .
Dec 07 2023 12:43:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم مال ہولڈ کرنے چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2023 21:11:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12400 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے اوپن سودے 13500 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 13750 میں 750 ڈیپازٹ پر کام ہوا ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں جبکہ سینٹرل پنجاب بھی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں کھل کر۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25/50 اوپر نیچے ہو کر مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ .
Dec 06 2023 21:11:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12400 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے اوپن سودے 13500 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 13750 میں 750 ڈیپازٹ پر کام ہوا ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں جبکہ سینٹرل پنجاب بھی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں کھل کر۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25/50 اوپر نیچے ہو کر مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ .
Dec 06 2023 18:33:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245/247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Dec 06 2023 18:27:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ لوکل فیصل آباد اور کوئٹہ سائڈ تھوڑی تھوڑی ڈیمابڈ ہے نیچے۔ کراچی گاہک نہیں ہے۔ .
Dec 06 2023 18:18:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2023 18:17:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2023 17:48:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Dec 06 2023 17:43:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ خشک مالوں کا 12/13 پرسنٹ موئسچر مالوں کا سٹاکسٹ گاہک ہے۔ .
Dec 06 2023 17:41:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ 8/10 دن پیمنٹ پر 15150 روپیہ تک کام ہوئے ہیں ۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:38:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری 13500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیل نہیں کر رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سینٹرل پنجاب میں جوہر آباد شوگر ملز نے 12950 جبکہ کسان شوگر ملز نے 12875 تک سودے فروخت کئے تھے۔ اب سیل بند کر دی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک بڑے ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں جلد 13000 کا لیول بن سکتا ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بمپر ہے اور انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:12:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 سے 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12425/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال گرم ہے مارکیٹ۔ .
Dec 06 2023 17:07:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5300/5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھلوں میں فلحال مال نمی والے آ رہے ہیں 16٪ تک نمی ہے مالوں میں تاہم 13٪ نمی والے مالوں کا 5600 روپیہ میں گاہک بن جاتا ہے۔ خشک مالوں کا سٹاکسٹ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 06 2023 17:03:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہوگئی ہے مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:01:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ جبکہ 5 جنوری 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم مالوں کے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 06 2023 16:39:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات میں 150/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12350/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13450 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے .
Dec 06 2023 16:06:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 06 2023 16:04:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 06 2023 16:02:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 06 2023 16:00:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50/75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12200/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13275 جیسی صورت بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Dec 06 2023 15:22:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 06 2023 15:09:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 12025 میں سودے ہوے ہیں۔ اب 12050 سمجھنا چاہیے۔ جنوری کے سودوں کا 13150 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott