Sugar | چینی
Feb 11 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 04 2023 14:24:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 91000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 14:23:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی کے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2023 14:22:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 04 2023 14:21:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15550 جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 14:18:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 04 2023 14:16:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700/16800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی سے کل رات 16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 04 2023 14:01:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہین جو کراچی پورٹ پر 118.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر 284 لگایا جائے تو۔ تاہم بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 04 2023 13:58:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18700/800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ باریک تل بھی 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 13:50:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ شوگر ملز 12600 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو بھی مارکیٹ نرم ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12100 جبکہ زیریں سندھ میں 11950/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2023 12:43:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 13900 سے 16050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 300 روپیہ من۔ لونگی کوالٹی کے 16800 سے 20650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں جو مال 14000 تک بیچ تھی ابھی 14500 کا گاہک ہے۔ چار مہینے ٹائم پر 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 12:37:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں اور لائنوں سے ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ تاہم مال ابھی مکمل خشک نہیں ہیں۔ .
Nov 04 2023 12:31:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Nov 04 2023 12:28:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6375/6400 روپیہ من ملتان 6300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر میں کھینچ کی وجہ سے لوکل میں بیچ کم ہے۔ .
Nov 04 2023 12:20:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 03 2023 17:50:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12265 تک کام ہوئے ہیں منگل پیمنٹ پر۔ سندھ کے مال 15 نومبر پیمنٹ پر 12200 میں مل جاتے ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست تھی۔ .
Nov 03 2023 16:17:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12300 تک بھاؤ ہے۔ آر وائی کے 12350 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ النور شاہمراد انڈر پارٹی 12000 تک مال جاتے ہیں۔ آباد گار 12050 روپیہ کوینٹل بھاؤ ہے۔ تاہم ڈھرکی گھوٹکی بہتر ہے اور 12150 تک بھاؤ ہے۔ .
Nov 03 2023 16:07:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 375/80$ تک ریٹ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے. .
Nov 03 2023 16:00:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے حاضر ڈلوری والے مال 15200 تک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں .
Nov 03 2023 15:59:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے285/286 روپیہ تک بھاؤ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کل صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 03 2023 15:58:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 230 تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے امپورٹ دالوں کی بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 03 2023 15:12:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12900 سلانوالی بابا سفینہ وغیرہ 12800 کمالیہ 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 12325 تک کام ہوئے تھے۔ ابھی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ مارکیٹ نرم ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ النور شاہمراد آباد گار 12150/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا کم میں بھی بیچ آ جاتی ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے رہے۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لے کر ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ کوئ مجبوراََ ہی بیچ آتی ہے۔ کوئ ٹائم والے سودوں کی یا کٹنگ والے سودوں کی۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 03 2023 14:58:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ 285/286 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ملتا بھی مشکل سے ہے۔ کل بروز ہفتہ بینک کی ٹریژری بند ہوگی اور اتوار کو چھٹی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 02 2023 18:48:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 تک بھاؤ ہے جبکہ باریک تل 18000 تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 02 2023 18:47:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 02 2023 18:39:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں 200 روپیہ من نرم تھی اور 17300/17500 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ کراچی مارکیٹ 17000 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ .
Nov 02 2023 18:36:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 18:35:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 18:34:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیت گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 12300 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ میں 12100 کا بازار بن گیا ہے۔فل دسمبر 13050 کا گاہک ہے۔ .
Nov 02 2023 17:58:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کام کاج نہیں ہیں فل حال۔ نئے سیزن پر ہی کام ہونگے۔ انڈیا بھی مارکیٹ پچھلے 4/5 دن میں کمزور ہوئ ہے اور 5990 سے 5667 تک بھاؤ آ گئے ہیں۔ .
Nov 02 2023 17:56:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Feb 11 2026
Feb 11 2026
Feb 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott