Sugar | چینی
Feb 10 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 06 2023 19:12:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ 15 نومبر پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 06 2023 19:07:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10% والے مال کا 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ روٹین پیمنٹ پر 8650 روپیہ من تک گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 18:03:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک جے ڈی ڈبلیو۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 17:59:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کویٹہ منڈمارکیٹی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 78500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ .
Nov 06 2023 17:46:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مالوں کا 19600/19700 روپیہ من تک بھرپور گاہک ہے جبکہ بیچ سامنے نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 17:45:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے بیچ کم ہو گئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ 265/270 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/280 تک ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین کے مالوں کی وجہ سے کینیڈا اور باقی 8 ایم ایم نہیں بک رہے ہیں۔ یوکرین کے مالوں کی اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 480/485 جبکہ رامبا 490/495 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو مزید پلس ہوئ ہے۔ .
Nov 06 2023 17:38:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Nov 06 2023 17:37:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 06 2023 17:36:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Nov 06 2023 17:35:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 06 2023 17:34:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:58:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ آمدن والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:56:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.79 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2023 16:55:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 06 2023 16:54:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:53:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:09:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی فل نومبر 13100 تک مل جاتی ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 06 2023 15:24:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Nov 06 2023 15:23:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہو گئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 06 2023 15:22:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 50 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز کے بھی 13600 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی 13500 تک بھاؤ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ آئ ہے۔ 2 دن میں 700/800 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم ٹریڈرز گاہک ہیں ان ریٹوں میں۔ مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 06 2023 15:13:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ تاہم گاہکی بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Nov 06 2023 15:10:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 156.5 تک کام ہوئے ہیں کل کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 06 2023 15:08:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نہر کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر تیز ہے اور کھل کر نہیں مل رہا ہے بینکوں سے اس وجہ سے لوکل میں امپورٹرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 06 2023 15:05:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 17500/17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی سے کل رات میں 17200 تک کام ہوئے ہیں 8 دن پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں 286 روپیہ تک ریٹ آ رہا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Nov 06 2023 15:01:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مںڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 19500 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 06 2023 14:41:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال کا گاہک بہیں ہے ریٹ 200 روپیہ کلو تک ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 480 جبکہ رامبا 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو پلس ہوئ ہے۔ .
Nov 06 2023 14:35:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 13100 تک سودے ہوے ہیں۔ .
Nov 06 2023 14:19:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا ایرانی پنکھا لگے مال 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 06 2023 14:17:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 78000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم انڈیا مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں 39660 تک چلی گئ تھی انڈین کرنسی میں ابھی 42395 تک ہے۔ مارکیٹ پچھلے دو دن میں 2735 روپیہ پلس ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ اور لوکل مارکیٹوں میں بھی ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی ضرورت کے مطابق ہی تھی۔ ابھی لوکل مارکیٹوں میں مال کم ہیں اور بکنگ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی گئ ہے جس کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ پلس ہوئ ہے۔ تاہم فروری میں انڈیا کی نئ فصل آ جائے گی۔ امپورٹرز ضرورت کے مطابق ہی مال بک کروا رہے ہیں۔ .
Nov 06 2023 14:08:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15302 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ تاہم امپورٹرز کو نفع ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ کر لیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott