+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 14:59:55
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔