+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 12:13:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی اوپن ہے اور 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ فصل شارٹ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔