+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 12:43:50
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔