+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 15:34:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ آروائے کے 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی کمزور ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔