+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:49:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔