Sesame | تل
Oct 17 2026
Jul 17 2026 18:19:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13465 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13125 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 17 2026 17:36:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 5 روپیہ کلو اوپر ریٹ ہے۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے اور 6800 روپیہ من کا گاہک ہے۔ نیچے ریٹیل میں تو کام کاج ٹھنڈا ہے لیکن لوکل بازار میں انویسٹرز گاہک ہیں۔ حاصر آگے جہاں گاہکی نکلی بازار میں مزید پیسے پڑ جائیں گے۔ .
Jul 17 2026 17:34:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور کینیڈا کے مال کے 100.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ رشیا کے مال کے 99.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jul 17 2026 16:53:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/163 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ بکنگ رشیا سے 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 17 2026 16:34:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11850/11900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے جہاں تازی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jul 17 2026 16:24:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158/159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اگر اچھی رہی تو مارکیٹ فلحال مزید بہتر ہوسکتی ہے۔ بکنگ یوکرین سے حاضر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 154.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 17 2026 16:11:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 171 روپیہ کول تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں۔ نیچے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ لوکل بکنگ سے کافی نیچے ہے مارکیٹ۔ بکنگ آسٹریلیا سے 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 182.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 17 2026 15:40:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال مل پہنچ میں 102 رشیا کے گودام کے مال 100 جبکہ یوکرین کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے چاہیے آگے اگر بکنگ میں کوئی کام نکلا تو ٹریڈرز بکنگ میں جائیں گے۔ بکنگ یوکرین سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 101.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 17 2026 15:22:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13745 رمضان 13760 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13760 کمالیہ 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13470 اتحاد نو سیل ہے ڈھرکی 13435 گھوٹکی نو سیل ہے ایس جی ایم 13275 الائنس 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل ہے حمزہ 13560 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13245 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں نہ ہی گاہک ہیں اور نہ ہی مال بیچ رہے ہیں کیونکہ آگے مارکیٹ ایکسپورٹ کی خبر کے اوپر منحصر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 458 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 17 2026 00:06:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر ہے۔ 530 ڈالر والا 161 میں پڑتا ہے کراچی یہ سودا بھی لینا چاہیے کیونکہ جس طرح انڈیا کالا چنا لینا شروع ہو گیا ہے ہو سکتا ہے انڈیا سفید چنا میں گھس جاے کیونکہ انڈیا میں بھی سفید چنا کی دال اور بیسن بہت پسند کیا جاتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا میں مون سون کی بارشیں کم سننے میں آ رہی ہے اور آگے چل کر انڈیا میں کاشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے اگر کاشت متاثر ہو گئ تو انڈیا پھر سفید چنا کی خریداری بھی شروع کر دے گا اس لئے لانگ ٹرم میں سفید چنا کو ہولڈ کر کے چلنا چاہیے۔ تیزی بن سکتی ہے۔ کالا چنا 600 ڈالر میں انڈیا لینا شروع ہو گیا ہے اس حساب سے سفید چنا بھی مفت سمجھنا چاہیے یعنی انتہائی سستا سودا ہے۔ کالا چنا تو تاریخ میں زیادہ سے زیادہ 900 ڈالر تک بکا ہے لیکن سفید چنا جب شارٹ ہو جائے تو 1000/1200 ڈالر بھی بکنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ الفاظ میں نے مثال کے طور پر لکھے ہیں۔ بحر کیف سفید چنا بھی لانگ ٹرم میں بہت مضبوط آئٹم ہے پھر دوسرے بات ہے کہ ریٹ انتہائی مناسب ہیں اس لئے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ایک اور بنیادی وجہ بھی سمجھ لیں سفید چنا کی جب فصل شارٹ ہو جائے تو پھر اس کی دال نہیں بنتی صرف ناشتوں میں چلتا ہے اور ناشتہ پوائنٹ کمرشل سودا ہے اس کا کوئی بھی ریٹ بن سکتا ہے۔ ابھی رشیہ میں کوئی شارٹیج نہیں ہے لیکن ماہرین اگلا سال تیزی کا اس لئے سمجھتے ہیں کہ ال نینوں کی وجہ سے خشک سالی متوقع ہے خاص کر انڈیا میں اگر خشک سالی کی وجہ سے کاشت کم ہوئی تو پھر پوری ورلڈ میں تیزی آ جاتی ہے۔ انڈیا کی فصل سفید چنا اور کالا چنا ملا کر 120 لاکھ ٹن کی فصل ہوتی ہے۔ انڈیا میں اگر 25% کاشت کم ہو دو بہت بڑی شارٹیج بنتی ہے۔ اس لئے سفید چنا ان ریٹوں میں لینے میں کوئی حرج نہیں ہے .
Jul 16 2026 23:57:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رات کے اوقات مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کینیڈا کے مال مل پہنچ 102 روپیہ کلو میں کام ہو گئے ہیں جبکہ رشین گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 292 ڈالر والا جہاز کینسل ہو گیا ہے اور بکنگ بھی رشیا سے بڑھ گئ ہے۔ ابھی 320 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب جیسے جیسے لوکل میں بازار بہتر ہو رہا ہے لوکل مال فروخت کرنے چاہیں لوکل مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہو گئ ہے۔ کیونکہ بکنگ میں اگر 15/20 ڈالر کم میں بلک میں ویسل بک ہو گیا تو سارے امپورٹرز لوکل مال بیچ کر اسی طرف رخ کر لیں گے۔ .
Jul 16 2026 23:46:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 167/68 کے لیول پر ٹریڈ ہو رہا ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انڈیا مال خریدنا شروع ہو گیا ہے آسٹریلیا سے۔ موسمی حالات کی وجہ سے کیونکہ یہ سال ال نینوں کا سال ہے یعنی کم بارشوں کا کئ علاقوں میں بالکل نہ ہونے کے برابر بھی بارشیں بتاتے ہیں۔ اگر بارشیں نہیں ہوتی تو انڈیا میں کاشت متاثر ہو سکتی ہے۔ جون میں انڈیا میں بہت کم بارشیں ہوئ ہیں پچھلے سال کی نسبت۔ ابھی جولائ میں تھوڑی تھوڑی بارشیں ہوئ ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا۔میں بھی آگے موسمی صورتحال خشک سالی ہے اور فارمرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں سیل نہیں کر رہے ہیں ۔ اس لئے لانگ ٹرم میں چنا میں مندہ نہیں لگتا۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 16 2026 19:14:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم آر برانڈ گوجرانوالا نمبر ون کوالٹی کا 14200 میں کام ہوا ہے ابھی 14500 جیسے ریٹ مانگنا شروع ہو گئی ہے پارٹی .
Jul 16 2026 19:08:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 13200 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیا بھی 15000 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہیں ہے اچھی پارٹیوں کی۔ .
Jul 16 2026 18:36:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13245 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2026 18:36:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2026 18:35:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 16 2026 18:24:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 16 2026 18:18:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 16 2026 18:17:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کراچی مارکیٹ میں 13000 میں کام ہوا ہے اور مزید گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے نئے مال کی بکنگ 1300 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یہ تقریبا 16100 میں پڑتا ہے کراچی آ کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نیا مصری مال 15000/15500 جیسے حالات ہیں امپورٹر نہیں بیچتے لوکل ٹریڈر آپس میں لین دین کر رہے ہیں کوئی بیچ جاتا ہے کوئی لے لیتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان کے دیسی برسیم پلانٹ والے مال 14300 میں مل جاتے ہیں۔ اگر کسی ٹریڈر کو ضرورت ہو تو ہم سے رابط کر سکتے ہیں .
Jul 16 2026 18:07:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ کچے مال 38000 سے 43000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے جبکہ پلانٹ والے مال حیدرآباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 16 2026 18:05:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470/475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2026 17:52:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی والے مال 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ .
Jul 16 2026 17:40:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 300/400 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 93.310 کلو کے 13500/13600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر سائڈ تاحال بارشیں نہیں ہوئی ہے جسکی وجہ سے کاشت لیٹ ہورہی ہے اور مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 16 2026 17:33:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں پیمنٹس کا بحران ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jul 16 2026 17:30:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 99 رشیا کے مال 97.5 جبکہ یوکرین کے مال 96.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 16 2026 17:08:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ فل حال اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 162/63 میں مال پکڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے ریٹیل میں۔ آگے جہاں نیچے فریش گاہکی آئ بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 16 2026 17:03:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر کشمور رجحان سائڈ 5500/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ .
Jul 16 2026 16:40:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13455/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13233 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13117 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2026 15:27:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 212.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1045/1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 318.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott