+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 11:59:08
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10300/400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر تھوڑی بہت آمدن ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے۔