+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 13:14:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل تو پورٹ پر لگ گیا ہے تاہم مزید کچھ دنوں تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ 28 تاریخ کو نپر ویسل کی بھی پورٹ پر آمدن ہے اسکے علاؤہ بھی کالا چنا، ییلو پیس، برسیم کی بھی بلک میں آمدن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بن سکتا ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 614 ڈالر میں اگست سپتمبر شپمنٹ کرکے بھی ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 190 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔