Guar | گوارہ
Dec 20 2025
Apr 10 2025 14:47:53 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 7000/7100 جبکہ لالری چنا 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 14:47:28 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 10 2025 14:35:52 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 216/17 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ .
Apr 10 2025 14:19:49 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں امپورٹرز تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں تاہم ریسیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 10 2025 14:19:18 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک مارکیٹ اوپن ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کے ذرائع کے مطابق دال ماش کا ریٹ دال مونگ کی نسبت کم ہے جسکی وجہ دال ماش کا وکرا بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 13:33:16 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ 15900 یونیکول 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15950 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ 15775 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یہ ٹیکس پیڈ مالوں کے ریٹ ہیں۔ حمزہ آر وائے اتفاق شوگر ملز کے 15850 شیخو 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کی کٹنگ 15500 روپیہ کوئنٹل تک ہوئی ہے۔ اپریل کے سودوں کے 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 13:32:44 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 216 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 10 2025 13:12:11 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھوڑی دیر پہلے غلطی سے 217 ریٹ لکھ دیا تھا۔ 215 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 216 پیر کی پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ 45 دن 221 کا گاہک ھے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے .
Apr 10 2025 12:57:32 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 217 گاہک ھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن 221 کا گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 10 2025 12:53:18 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2025 12:52:29 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی 32000/32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 10 2025 12:40:22 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 214 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوبارہ اسٹاکسٹ خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ گزشتہ روز 211 ایڈوانس اور 216 ادھار میں کام ہو گئے تھے۔ تاہم آج بازار دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 750 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 281.5 کا ہو گیا ہے۔ .
Apr 10 2025 12:24:56 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3525 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے.ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 10 2025 12:17:15 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں لوڈ میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 10 2025 12:11:14 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سرگودھا سائڈ مال 9000 ملتان 8900 فیصل آباد 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ بکنگ آسٹریلیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 234.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 10 2025 11:57:43 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے تاہم گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Apr 10 2025 11:54:42 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 11:30:59 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا مال 11000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک مال 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس میں بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جو اکا دکا بیچ آتی ہے سٹاکیہ مال لے جاتا یے۔ .
Apr 09 2025 17:59:22 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 213/14 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 219/20 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 09 2025 17:56:22 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 17:55:55 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 199/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 09 2025 17:49:30 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 17:48:37 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے جبکہ سٹاکیہ بھی ایکٹو ہو جاتا ہے۔ .
Apr 09 2025 17:20:03 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 09 2025 17:18:20 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ نرم ہے اور 5194 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گوار گم بھی کمزور ہے اور 9999 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 09 2025 17:17:27 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 1300 جبکہ پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 16:49:58 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 25000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ ہائبرڈ مال ہی نہیں ہیں مارکیٹ میں جسکی وجہ سے بازار تیز ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 16:47:34 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مالوں کے 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 16:10:58 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13500 میں مارچ کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جنوبی پنجاب کی ملوں سے لفٹنگ اوپن ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو یونٹ ون پہ 3 روپیہ کلو سیلز ٹیکس لگے گا جن کے پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی دوسری ملوں پہ کسی پہ 2.75 اور کسی پہ 2.50 روپیہ ٹیکس لگے گا جن کے پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں۔ حاضر میں فل الحال کام کاج نہیں ھے۔ .
Apr 09 2025 16:02:05 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 214 تک سودے ہوے ہیں۔ 45 دن 220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑا ٹھہراؤ ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott