Guar | گوارہ
Dec 20 2025
Apr 14 2025 15:38:49 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195/97 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹری چنا حیدرآباد منڈی میں 7250/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالری چنا 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 14 2025 15:38:31 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر اور کرمسن مسور 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 209.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 14 2025 15:22:52 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد وغیرہ 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں جبکہ اپریل 16025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Apr 14 2025 15:01:35 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 15:00:47 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/13600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 14:51:50 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا کراچی مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے 232/33 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Apr 14 2025 14:49:24 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 930 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بکنگ کے ساتھ ہی چلنے کی امکانات ہیں۔ .
Apr 14 2025 14:27:42 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر آمدن متوقع ہے ویسل میں۔ 25000 ٹن مال ہے 357 ڈالر تک بک ہوا ہے 357 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 112.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تھوڑا تھوڑا امپورٹرز مال بیچتے بھی ہیں لیکن بکنگ رشیا سے تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان ہے۔ کینیڈا سے بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔۔ .
Apr 14 2025 14:26:55 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مزید 1 روپیہ تیز ہوا ہے اور 231 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Apr 14 2025 14:15:15 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 العریبیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی گروور کا مال ہے وہ ہفتہ لگ جاتا ہے مال ملنے میں ریٹ 15825 کمالیہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ 15725 فاطمہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودے مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 16040 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 14 2025 13:34:10 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دو روپیہ نرم ہوا ہے اور 229 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 235 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 14 2025 13:11:26 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مال نہیں ہیں تاہم آگے لودھراں جامپور بھی جون جولائی میں شروع ہوتی ہیں۔ لونگی کوالٹی 32000/34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی بہتر ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 14 2025 13:10:37 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 13:09:54 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/17500 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ انڈیا سے 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 20200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 14 2025 12:43:12 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مال نہیں ہیں تاہم آگے لودھراں جامپور بھی جون جولائی میں شروع ہوتی ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 14 2025 12:34:46 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کمزور ہوکر فلحال یہاں سٹیبل ہوئی ہے تاہم آگے وکرا شروع ہوگا تو مارکیٹ کی صورتحال مزید واضح ہوگئی۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 3 روپیہ کلو نرم ہے اور 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 12:06:52 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 14 2025 12:03:38 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر لائنوں سے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Apr 14 2025 12:02:58 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500/600 روپیہ کوئنٹل اور پلانٹ والے مال 10950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 12:02:05 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 231 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 250.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سے بھی کھل کر مال ملتا نہیں ہے اور لوکل میں بھی جن امپورٹرز کے پاس مال ہے کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 11:37:01 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی زیرو ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 14 2025 11:35:58 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9400 ملتان 9350 فیصل آباد منڈی میں 9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی مزید بہتر ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 243.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں سٹاکسٹ کے جزبات بہت گرم ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ زیادہ مقدار میں مال نہیں ملتا ہے۔ سال 2025 میں انڈیا نے 1.31 ملین ٹن کالا چنا امپورٹ کیا ہے۔ آسٹریلیا میں جو زیادہ پیداوار تھی کالے چنے کی ساری انڈیا خریداری کر گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 12 2025 22:32:35 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 15550/15575 جبکہ اپریل 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 12 2025 22:27:39 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 228 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Apr 12 2025 18:25:27 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی گروپ 15620/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16130/40 جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال کوئی خاص مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 12 2025 18:03:28 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195/97 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹری چنا حیدرآباد منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 12 2025 18:02:44 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 12 2025 17:57:39 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ رشیا سے 415 ڈالر اور کینیڈا سے 400/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے جہاز میں مال خریدنے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 12 2025 17:50:09 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11950/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 12 2025 17:48:24 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott