Guar | گوارہ
Dec 20 2025
Apr 15 2025 14:38:28 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 14:37:35 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید ملائم ہوا ہے اور 228 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 234 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ وقتی طور پر تھوڑا نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا ماحول دکھائی دے رہا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:37:07 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 14:22:09 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 42750 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:21:15 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ شہزادی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 14:20:25 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/13600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے مئی جون میں ایران کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی ریٹ تو کم ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیو کراپ گولی کوالٹی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19270 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:19:03 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 11540 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 13:39:58 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 228.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 13:35:38 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بڑھ کر 16225 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 16190/16200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 15 2025 13:18:34 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15825 کمالیہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15725 حمزہ 15750 فاطمہ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم 3 مل اپریل کے سودوں کے 150 روپیہ کوئنٹل بھاؤ تیز ہوا ہے اور 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کل گاہکی تھی۔ .
Apr 15 2025 12:49:20 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ میں پاکستان سے 9125.71 ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ .
Apr 15 2025 12:41:55 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے ریٹیل میں ابھی ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/1.5 گاڑی تک ہے۔ .
Apr 15 2025 12:13:24 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں مکئی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 12:10:22 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے اپریل مئی شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 15 2025 12:09:37 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال ٹریڈرز کنولہ گندم اور سرسوں جیسی آئٹمز میں ہی کام کاج کر رہے ہیں۔ .
Apr 15 2025 12:08:53 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500/600 روپیہ کوئنٹل 50 دن پیمنٹ پر 11150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Apr 15 2025 12:04:21 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا سائڈ تھل کے مالوں کے 9700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 810/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 255.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 18:47:05 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں انتہائ تیزی کا رجحان ہے۔ لونگی کوالٹی کے 32000/34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی اچھے مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہائبرڈ مال انتہای شارٹ ہیں۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں افغانستان کے گولہ مرچ کے ڈنڈی والے مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور جامپور کوالٹی 15 جون کو شروع ہو گی۔ فل حال آگے 40/50 دن خلا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 18:43:39 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195/97 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کے 660 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 206.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹری چنا حیدرآباد منڈی میں 7300/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالری چنا 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 18:33:37 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 15600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل بھی 16150 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شام کے اوقات میں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ مثبت ہو گئ ہے .
Apr 14 2025 18:18:15 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اشرف 15750 آر وائے کے 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بازار تھوڑا بہتر ہے اور 16060 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Apr 14 2025 18:10:54 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 18:00:05 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 17:59:16 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 235.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر منگل پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹ میں ہی مصروف ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 17:39:06 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500/600 روپیہ کوئنٹل اور پلانٹ والے مال 10950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 17:37:18 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 17:36:45 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں گاہک بن جاتا ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 17:36:01 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 14 2025 17:35:22 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ .
Apr 14 2025 15:57:57 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott