پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6050/6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگی کے جو اچھے مال ہیں وہ 50/100 روپیہ من مزید اوپر مانگتے ہیں جبکہ جو مال ڈیمیج ہو گئے ہیں ان کی گاہکی نہیں ہے۔مجموعی طور پر مونگ ثابت میں تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔