+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 19:07:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد شوگر ملز کے 15850 میں کام ہوے حاضر میں اب 15900 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی بھی 15900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے بھی 15900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔