Sugar | اہم رپورٹ چینی
Jan 10 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jul 15 2023 18:05:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گولڈن مالوں کی چاہت ہے جبکہ مال کم ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 735 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 222.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 325/330 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام میں 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ لوگ اپنے پرانے مال بیچ رہے ہیں۔ ایران 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 15 2023 17:51:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13850 روپیہ من تک ریٹ تھا مارکیٹ سست تھی۔ .
Jul 15 2023 17:50:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 17:44:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 15 2023 17:43:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4300/4400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 17:21:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000/10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 17:15:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا 5631 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 15 2023 17:13:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام میں 50 روپیہ من نرم ہے۔ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 15 2023 17:04:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی تو کچھ خاص نہیں ہے۔ صرف امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 17:01:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں آسمان کی اونچائیوں میں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13275 جولائ 13350 اگست 13880/900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 15 2023 16:29:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں تیزی کی لہر برقرار رکھتے ہوئے حاضر 13250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جولائ 13315 جبکہ اگست 13860/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 15 2023 16:27:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار پیمنٹ پر 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیت بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 15 2023 16:19:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 310/15 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو بہت پڑے ہیں لیکن امپورٹرز سستا ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کروا رہے ہیں۔ کیونکہ پچھلی بار بھی جب مارکیٹ 300 ڈالر کے لیول پر آئ تھی تو چائنہ کی ایک فیڈ مل مال لے گئ تھی اور بکنگ دوبارہ 350/360 ڈالر ہو گئ تھی۔ .
Jul 15 2023 16:15:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی 7300 جبکہ نئ 7100 روپیہ من ریٹ موصول ہوۃے ہیں۔ سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ بیچ بہت کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 15 2023 15:15:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ جےڈی ڈبلیو شوگر ملز جولائ کے سودے 13300 تک ہو گئے ہیں۔ اگست 13850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ تیزی کی جانب گامزن ہے۔ .
Jul 15 2023 14:43:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے حاضر 13175 جولائ 13250 اگست 13810 روپیہ کوئنٹل تک رہٹ ہو گیا ہے۔ .
Jul 15 2023 13:28:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4300/4400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 13:25:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔اش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال انتہائ شارٹ ہیں 13900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 14300 جبکہ چمن ماش 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1040/50 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Jul 15 2023 13:11:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہے حاضر 13150 تک ریٹ بن گیا ہے جولائ 13225 اگست 13800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 15 2023 13:03:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 13:01:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرژ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 12:55:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر 13025 جولائ 13210 اگست 13770 تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 15 2023 12:44:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین300/305 روپیہ کلو ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ 6/7 کنٹینر کا کام ہو جاتا ہے موٹے چنوں میں۔ .
Jul 15 2023 12:40:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 15 2023 12:33:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 165.5/166 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 15 2023 12:32:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جولائ کے سودوں کے 13165 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے اگست کے سودوں کے 13740/50 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 15 2023 12:28:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 12:08:03 2 years ago
پاک کموٹیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوورہ منڈی میں. ہلکے مال 10000/12000 جبکہ اچھے مال 12500 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ امپورٹرز مزید تیز ریٹ بتا رہے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے 1020 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 15 2023 12:01:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17700/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے93.310 کلو کا مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 15 2023 11:49:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4560 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott