Sorghum | جوار
Dec 25 2025
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 26 2025 13:02:41 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے 15 مارچ کے بعد شہزادی کوالٹی بھی شروع ہوجائی گی۔ کنری منڈی میں آج 1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 20000/21400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ 2 نمبر مالوں کے۔ .
Feb 26 2025 12:43:43 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیڈ ملز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:41:09 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے۔ فروری کے سودوں کے 14825/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 26 2025 12:31:31 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے اور 5265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 26 2025 12:30:56 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 12:20:31 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11700 ارجنٹینا برازیل کے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 12:19:42 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ کے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 26 2025 12:13:06 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مال ایڈوانس پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 196 اور کیش پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 725/735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی منڈیوں میں آرایول شروع ہے اور مارکیٹ مسلسل سست ہیں دہلی منڈی میں 5974 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی لوکل آرایول آگے مارچ اپریل میں بڑھ جائے گی تاہم اگر انڈیا نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے خریداری کی تو آگے اگست تک ہی خریداری کرے گا۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ میں گوداموں میں سپلائی کافی پڑی ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل بازار سست ہے۔ .
Feb 25 2025 21:06:22 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 10/15 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 14790/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں 30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک بڑے گھر نے 28 فروری کر کے بیچے ہوے مال واپس خریدے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا۔ .
Feb 25 2025 20:00:21 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں پورٹ پر مال لگنے ہیں اور جب بھی پورٹ پر مال لگتے ہیں تو امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچتے ہیں۔ آگے بازار نیچے ہوگا تو پھر پکڑ لیں گے۔ ابھی فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 25 2025 19:30:15 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14780 جبکہ مارچ کے سودے کی 15515/20 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ لیکن فروری کے سودوں میں اتنی کھینچ نہیں ہے۔ .
Feb 25 2025 18:02:25 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 25 2025 17:55:51 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2025 17:54:59 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2025 17:45:52 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 200 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کی آرایول حیدرآباد منڈی میں 10/20 گٹو کر کے شروع ہوگئی ہے اور 8500 تک ریٹ اوپن ہوئے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 17:45:08 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 14675 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ یونائیٹڈ شوگر ملز اب پنیلٹی نہیں ہے اس لئے یونائیٹڈ حاضر میں 14825/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فروری 14750 جبکہ مارچ 15470 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر گاہکی اسی طرح رہی تو حاضر میں 50/100 مزید ٹوٹ سکتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ فروری کے سودوں کی کٹنگ بھی سر پر ہے۔ فارورڈ میں جن لوگوں نے فروری کے سودے لئے ہوے ہوتے ہیں ان بعض لوگ آخری گھنٹے تک بھی انتظار کرتے ہیں اور بعض اوقات جب حاضر میں گاہکی کم ہوتی تو پھر اتنی جلدی مال نہیں بکتے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج حاضر میں گاہک بہت کم ہے۔ .
Feb 25 2025 17:44:12 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2025 17:30:30 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مال ایڈوانس پیمنٹ پر 208 جبکہ کیش پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور ایل ڈی سی 2 کے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Feb 25 2025 17:26:22 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 25 2025 17:18:33 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مزید بہتر ہے اور 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10650/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ کراچی پلانٹ پہنچ 10950/11000 روپیہ کوئنٹل جیسے پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے تاہم سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 25 2025 17:17:31 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Feb 25 2025 17:16:45 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ کی تھی ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 25 2025 16:28:42 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کی 14750 جبکہ مارچ کے سودوں کی 15465 جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2025 16:19:48 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 14685 اتحاد 14700 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ مارکیٹ مزید 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کے 14750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور مارچ کے سودوں کے 15465/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 25 2025 15:01:48 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی اتحاد 15 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14710 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے فروری کے سودوں کے 14770 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15495 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 25 2025 14:51:05 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 40 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1120 ڈالر جبکہ 44/46 کاؤنٹ 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں امیرکا 9 ایم ایم کی مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 14:43:24 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مال کم ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2025 14:42:37 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 جبکہ چمن ماش کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ بکنگ 900/905 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 14:11:41 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2024 کراپ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 14:10:46 10 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ نیو کراپ 2025 مارچ شپمنٹ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott