پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں مال لیے ہیں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تھوڑی بہت نیچے آئے گی دوبارہ خریداری کر لیں گے۔