Sorghum | جوار
Mar 08 2026
Dec 08 2025 16:42:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز فارورڈ کر کے مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Dec 08 2025 16:24:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 15225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پنجاب بھر کی ملز میں 3778 ٹرالیوں کی آمدن تھی جبکہ کل 3293 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ .
Dec 08 2025 15:36:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 08 2025 15:18:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال آئے ہیں وہ تھوڑے بہتر مال ہیں 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 530/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی کوئ مزے داری نہیں ہے۔ امپورٹرز بس تھوڑا تھوڑا مال منگوا کر لوکل فروخت کر کے دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 205 جبکہ 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے مال زیادہ نہیں آ رہے ہیں ان کا کلر سفید ہوتا ہے تھوڑا۔ گاہک پسند نہیں کرتا۔ گاہک زیادہ گولڈن مال پسند کرتے ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تیار کر کے برانڈ بنا کر 170/175 روپیہ کلو تک بک جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ جس میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج 60٪ تک ہو وہ 240 ریٹ ہے۔ بکنگ 710 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن کینیڈا کی کوالٹی ہلکی ہے اس بار۔ موٹا سائز کم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کلپر برانڈ ختم ہے رامبا برانڈ کے 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں موٹے چنے سٹاک میں کم ہیں لیکن پائپ لائن میں مال بک ہیں۔ ساتھ ساتھ آتے جائیں گے۔ کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں لگتی ہے مارکیٹ میں۔ سٹاکسٹ نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ٹریڈرز بس برابر برابر ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 08 2025 14:48:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق انڈیا میں اس سال زیرہ کی کاشت میں 10٪ تک کمی متوقع ہے تاہم حتمی تخمینہ 10 جنوری تک آئے گا۔ .
Dec 08 2025 14:47:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مال کلیر ہونا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر سمجھنی چاہیے۔ .
Dec 08 2025 14:30:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ملتان منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے۔ ملتان گاہکی بھی تقریباً ختم ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں نقصان ہے امپورٹرز بیچ بھی کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ سندھ سائڈ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا مال بک جاتا ہے لیکن وہ بھی بہت کم۔ سکھر 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے۔ .
Dec 08 2025 14:24:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے آج کام کاج سست ہے۔ .
Dec 08 2025 14:23:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2025 14:17:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ نکلی وہاں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 08 2025 14:16:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے اور آگے بلک میں سپلائی بھی جلد متوقع ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 08 2025 14:08:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2025 13:48:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 15800 رمضان العریبیہ 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15550 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی ایس جی ایم 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے شوگر ملز 15325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں ہڑتال کی وجہ سے آج لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ باندھی 16000 سانگھر 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 08 2025 13:10:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15300 حمزہ آروائے 15325 سورج کمالیہ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کے اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Dec 08 2025 12:59:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری مرچ فیصل آباد منڈی میں 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جیسا مال ویسا ریٹ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2025 12:59:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیا سٹاکیہ بھی مال لے جاتا ہے تاہم جن سٹاکسٹ کی پرانی خریداری ہے انھوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:43:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 جبکہ سبی کوالٹی 101 کلو کے 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2025 12:42:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/2 گاڑی تک تھی۔ ٹریڈرز ریٹ تیز کر کے بتاتے ہیں جبکہ اندر خانے اپنا مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:33:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی اچھے مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے منتظر ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:32:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی سی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اگر نیچے ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:17:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6975/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آج پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز کی پیہ جام ہڑتال ہے جسکی وجہ سے آج لوڈنگ وغیرہ بند ہے۔ .
Dec 08 2025 12:01:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900/8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ فارورڈ کرکے بھی مال بیچتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ نیچے ہے اور فیڈ ملز میں ہائبرڈ مکئی ہی جارہی ہے فیڈ ملز باجرہ فلحال نہیں خرید رہی ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں شارٹ کورنگ ختم ہوئی ریٹس میں دوبارہ تھوڑی بہت کریکشن آسکتی ہے۔ .
Dec 06 2025 18:55:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15400 حمزہ آروائے 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 06 2025 18:52:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:35:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:34:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 3000/3500 بوری تک آمدن تھی۔ .
Dec 06 2025 17:33:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Dec 06 2025 17:17:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 06 2025 17:16:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:00:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سیزن اختتام ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott