پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 یونائیٹڈ 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ یکم جنوری کی پیمنٹ پر 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13675 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ وقتی طور پر تھوڑا ٹھہراؤ دیکھنے میں آیا ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے۔