پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔