Lentils | مسور ثابت
Jan 01 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 05 2023 12:25:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 290 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 05 2023 11:36:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2023 11:32:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 17800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 17300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کمالیہ 17200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 16600 کل پیمنٹ پر 16650 اور سوموار پیمنت پر 16700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر 17280 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16900 جبکہ گھوٹکی 16925 ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 17050 مہران فاران آبادگار 17100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں اور حکومت کے درمیان جو فیصلہ تھا اس کی تاریخ آگے 20 ستمبر ہو گئ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ آج 200 روپیہ پلس ہوئ ہے۔ تاہم ریٹ بتدریج اونچا ہو گیا ہے۔ سٹاکسٹ اور انویسٹرز فل حال نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ فارورڈ والے بھی خاموش ہیں کھل کر مال نہیں خرید رہے ہیں۔ آگے جہاں کہیں تگڑی کریکشن آئے وہاں کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 05 2023 11:25:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہی. ہے۔ .
Sep 05 2023 11:12:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20500/600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6297 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرسنی میں۔تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 05 2023 11:06:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ آج 1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16500 سے 18700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 27400 سے 33400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 17000 سے 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے نئے ہائبرڈ مال کا۔ جبکہ پرانے کولڈ سٹور والے 15000/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انڈیا گنٹور منڈی میں 30000 بوری کی آمدن تھی وہاں بھی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 25000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 05 2023 10:53:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172.5/173 روپیہ کلو تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کو پورٹ پر برتھ مل گئ ہے۔ اس میں 32 ہزار ٹن مال ہے۔ جن لوگوں کو تھوڑی بہت پیمنٹ کر ضرورت ہے وہی سیلنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 307.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 590 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 196.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 05 2023 10:41:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ رشیہ سے ییلو پیس ثابت کی بکنگ کے بھاؤ کراچی پورٹ کیلئے 390/385 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 307.25 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 05 2023 10:27:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم انویسٹرز ابھی بھی گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 04 2023 19:14:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 173.50 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا میں بڑے بڑے انویسٹرز گھسنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ کیونکہ اس وقت وہ ایمپوٹرز سیلنگ کر رہے ہیں جن کا ہاتھ پیمنٹ کی وجہ سے تنگ ہے۔ جو مضبوط گھر ہی وہ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج چینی میں کچھ ایسے انویسٹرز نے انٹری کی ہے جو پورا پورا جہاز نقد میں بھی لے سکتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم نظر آ رہی ہے کیونکہ انڈیا کی مارکیٹ کافی تیز نظر آرہی ہے۔ تنزانیہ کالا چنا 740 ڈالر میں انڈیا کیلئے کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کے ٹریڈرز آسٹریلیا سے بھی خریداری کر رہے ہیں۔ انڈیا کی بڑی بڑی پارٹیاں آسٹریلیا سے کالا چنا خرید کر نیپال منگوائیں گیں۔ پھر نیپال سے سمگلنگ ہو کر بھی کالا چنا انڈیا چلا جاتا ہوتا ہے۔ اور اگر انڈیا نے 66% ڈیوٹی ختم کر دی پھر سمگلنگ کی نوبت ہی نہیں آے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کالا چنا میں بھی ان شاءاللہ تگڑی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 04 2023 18:42:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید کمزور ہوئی ہے اور 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 16970/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب صبح شوگر ملز کی عدالت میں پیشی بھی ہے۔ .
Sep 04 2023 17:32:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے بھاؤ شام کے اوقات میں 16100/200 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من ریٹ ہے ایس کیو کوالٹی کا۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1000 روپیہ من اوپر ہے امپورٹرز کو تگڑے نفعے ہیں۔ 100/200 روپیہ من کی تمیز ہی نہیں رہی ہے۔ جس کو نفع پکا کرنا ہوتا ہے 100 کم کر کے مال بیچ دیتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 04 2023 17:20:46 2 years ago
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 16000/16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 04 2023 17:19:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20500/600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6225 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرسنی میں۔ تاہم انڈیا بھی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 04 2023 17:16:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3550/3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ قصور بھی 3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہفتہ 10 دن لگ جائیں گے بھر پور آمدن ہونے تک۔ .
Sep 04 2023 17:12:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی رات کے اوقات میں 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 17000 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 15000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے کیونکہ مصر میں بھی 75 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 1250 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے .
Sep 04 2023 17:06:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے بھاؤ 300/305 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 10 روپیہ تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے موٹے چنوں کی۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 17:04:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ کراچی مارکیٹ 18500 روپیہ من تک ہیں۔ ایکسپورٹرز خریدار ہیں لیکن فروخت کنندہ 19000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 18400 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 04 2023 16:52:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 124/125 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 103/104 کے لیول پر خریداری کر لی تھی وہ ساتھ ساتھ تھوڑا بہترین نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Sep 04 2023 16:40:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہک سست ہے۔ تھل بھی 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر ہم پچھلے 14/15 ماہ میں سپلائ کے حوالے سے دیکھیں تو مال زیادہ ہی رہا ہے۔ پچھلے دو تین مہینے میں بھی 2000 کنٹینر کے قریب پورٹ پر مال لگا ہے۔ تاہم پچھلی تیزیاں کرنسی کی وجہ سے آئ تھی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو 500/525 ڈالر پر رکی ہوئ تھی۔ ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں انڈیا میں شارٹیج کی وجہ سے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ کیونکہ آگے جا کر اگر بکنگ تیز ہو گئ تو لوکل مارکیٹ میں بھاؤ بھی تیز ہو جائیں گے۔ .
Sep 04 2023 16:29:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 285 روپیہ کلو ریٹ موصول ہوا ہے نپر کوالٹی کا۔ جبکہ کرمسن مسور 305 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ لوکل میں ٹریڈرز مال سیل نہیں کر رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Sep 04 2023 16:27:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ شام کےاوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئے ہیں اور 8400/8500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ مال ملتا ہی نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 16:24:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 16400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ فارورڈ 16975 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2023 14:07:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور حاضر 16525/16550 جبکہ فارورڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 04 2023 12:52:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے بھاؤ 300/305 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے تاہم ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر ُبک کروا رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 307 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 505/510 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے موٹے چنوں کی بھی۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 12:39:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 04 2023 12:36:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان اور فیصل آباد منڈی میں دادو 3500/3600 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے پرچون میں 3900 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں نئے مال کے۔ پرانے مال 4200/4400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 12:20:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں بھی مارکیٹ گرم ہوئ ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائنوں میں مال ہی ختم ہیں۔ ان کے پاس جو بھی کوئ گاہکی آتی ہے لالا موسی سے خریداری کر کے مال دیتے ہیں۔ فل حال آگے آمدن آنے پر مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ سٹاکسٹ بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Sep 04 2023 12:14:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مال بھی اکا دکا ہیں۔ جبکہ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Sep 04 2023 12:05:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 4650 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 62300 روپیہ ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7550 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott