Lentils | مسور ثابت
Jan 01 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 06 2023 11:00:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 18000 سے 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی 16850 سے 19750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئ پی مال کے 33650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ .
Sep 06 2023 10:56:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2023 10:53:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2023 10:52:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8550 روپیہ من ریٹ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ .
Sep 06 2023 10:40:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 175/176 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 204.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی مزید تیز ہے اور 308/308.5 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے اسٹریلیا سے امپورٹ ڈیوٹی 20% کم کر دی ہے۔ پہلے 66% تھی اب 44% ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز لوکل مارکیٹ میں بھرپور گاہک ہیں۔ .
Sep 05 2023 20:49:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 16250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 16625/50 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 05 2023 19:10:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ رات کے اوقات میں 175 روپیہ کلو بن گئے ہیں۔ انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 05 2023 17:29:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من ریٹ تھا شام میں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 05 2023 17:18:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر 16300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ فارورڈ 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 05 2023 17:08:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباڈ منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 17800/17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج ڈیمانڈ کم تھی۔ .
Sep 05 2023 17:03:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں نئے مال 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16400/500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 14500 روپیہ من ریٹ ہے. بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے .
Sep 05 2023 16:50:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2023 16:47:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 05 2023 16:39:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ۔ .
Sep 05 2023 16:33:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20300/400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال بیچ بھی نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم انڈیا مارکیٹ شام میں بہتر ہوئ ہے اور 6323 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2023 16:26:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی 290 روپیہ کلو جبکہ کرمسن پرچون کوالٹی 310 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل ٹریڈرز نے کافی زیادہ خریداری کی تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ٹریڈرز لوکل میں بھی خریداری کر رہے ہیں اور بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اس بار بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 05 2023 16:18:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں نئ ہائبرڈ 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے کولڈ سٹور مالوں کا ریٹ کم ہے۔ 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ان مالوں کے سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ سٹاکسٹ نئے مال کے ہی گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2023 16:14:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 175 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 05 2023 15:39:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 126 روپیہ کلو تک ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 127.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 05 2023 15:36:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 174/174.5 روپیہ کلو تک ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2023 15:04:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں 16450/16500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 16850 تک کام ہو گئے تھے ابھی دوبارہ 16930 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Sep 05 2023 13:35:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2023 13:33:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور حاضر 16550 جبکہ ستمبر 17050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 05 2023 13:27:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3600 سبی کوالٹی 3900/4000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3900/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 5000/5100 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کوئ مال 5200 میں بھی ِبکے ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی 4800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 05 2023 13:21:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 17300/400 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17800 روپیہ من ریٹ بتا رہے ہیں ہائبرڈ تل کا۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے ۔ تاہم کراچی زیادہ تر ایکسپورٹرز جارڈن تل کی کنفرنس میں گئے ہوئے ہیں۔ .
Sep 05 2023 13:07:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 14868 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 05 2023 13:06:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 18200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ انڈین گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا کا اتنا گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Sep 05 2023 12:58:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 جبکہ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے انڈیا سے۔ .
Sep 05 2023 12:54:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیت بہتر ہوئ ہے اور نئے مال 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال 14500 روپیہ من ریٹ ہے ملتان مارکیٹ میں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ تاہم کچھ امپورٹرز زیادہ ریٹ بھی مانگتے ہیں۔ گاہک 1250 ڈالر تک کا بنتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 13500 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 05 2023 12:33:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 5 روپیہ کلو کم ہوئے ہیں اور 280/290 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈ مال 770 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 256.69 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott