+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 18:18:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 13910/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جے ڈی گروپ پر ایڈشنل سیلز ٹیکس 15 دن کے لیے موخر کر دیا گیا ہے۔ فل حال وقتی بازار میں آگے جہاں کہیں پہلی تاریخوں میں گاہکی نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں جب 50/60 ٪ کرشنگ ہو جائے گی پھر صورتحال واضح ہوگی۔