Sorghum | جوار
Dec 25 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Apr 05 2025 17:22:42 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی شام کے اوقات میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Apr 05 2025 17:21:48 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 16:57:33 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ سٹاکسٹ حضرات بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ اپریل شپمنٹ 685 ڈالر جبکہ مئی شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں پاکستان کے لیے جو کہ کراچی پورٹ پر 216 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں اگر 15/20 روپیہ پڑتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امپورٹرز بکنگ میں جائے گے جسکی وجہ سے بکنگ بھی 25/50 ڈالر مزید تیز ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 05 2025 16:41:59 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پیر پیمنٹ پر 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہے۔ .
Apr 05 2025 16:39:41 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل بازار بھی تھوڑا سست ہے۔ .
Apr 05 2025 16:37:49 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 05 2025 16:14:30 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 05 2025 15:33:10 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199.5/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 05 2025 15:15:55 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل مالوں کی کوڈنگ نہیں ہے۔ 3 مل مارچ 15730/40 جبکہ اپریل 16480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 05 2025 15:04:35 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 198.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 14:58:49 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی دھنیا 13400/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 14:57:00 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 05 2025 14:37:56 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 05 2025 14:36:11 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 05 2025 14:35:10 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11450 روپیہ من اور چمن ماش کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹس میں پیر سے ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ .
Apr 05 2025 14:06:56 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مارچ 15740/45 جبکہ اپریل 16480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ .
Apr 05 2025 14:02:09 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 3000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ مزید تیز ہے۔ سوموار کو صحیح ریٹ آئے گا۔ بکنگ 100 ڈالر مزید تیز ہے 3045 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین ٹریڈرز نے فارورڈ میں 2350/2450 ڈالر میں سودے بیچے ہیں ابھی بازار میں بھگتان نہیں کر پا رہے ہیں۔ .
Apr 05 2025 13:50:58 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ 15900 یونیکول 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ 16000 میرپور 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15750 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 13:17:45 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی کے 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے شہزادی کوالٹی کی کھل کر آمدن شروع ہوگئی تب ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Apr 05 2025 13:11:28 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مارچ 15730 جبکہ اپریل 16455 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Apr 05 2025 13:04:57 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 12:44:46 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 05 2025 12:39:59 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 05 2025 12:39:13 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100/200 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ آگے وکرا اچھا نکلا تو مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 352 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50/60 گٹو تک کی آمدن تھی۔ .
Apr 05 2025 12:15:02 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 05 2025 12:11:43 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ امریکہ کے امپورٹ ٹیرف کی وجہ سے گوار کی انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 5257 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 05 2025 12:10:56 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ اونچے ہیں جسکی وجہ سے سٹاکسٹ اپنا مال فارغ کر چکے ہیں۔ .
Apr 05 2025 11:52:15 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 05 2025 11:46:42 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 196.5/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ سرگودھا سائڈ تھل کے مال فل مئی بائر آپشن کا 8450 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 05 2025 00:12:05 8 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 197 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ والا 204 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ انویسٹر بھر پور خریدار ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی دو چار امپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ جس طرح انویسٹر خریدار ہیں اس سے محسوس ہو رہا ہے کہ مارکیٹ دو چار دن میں ہی 200 کا لیول ٹچ کر جاے گی۔ کیونکہ گاہک زیادہ ہے جبکہ بیچ تھوڑی تھوڑی آ رہی ہے۔ ہر دو چار ٹرالوں کے بعد روپیہ بڑھا کر کام ہو رہا ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ امپورٹرز کے پاس بھی مہنگے چنے ہی پڑے ہوے ہیں اس لئے وہ کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott