Sugar | چینی
Dec 19 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 26 2022 10:30:35 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 26 2022 10:27:58 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام مال 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مال پڑتے سے کم ِبک رہے ہیں اس لیے ملرز اور ٹریڈرز خریداری کر رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 25 2022 20:48:07 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 700 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14200 تک کام ہوے ہیں اسوقت 14500 کا بھی خریدار بن جاتا ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے .
Oct 25 2022 17:36:43 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 300 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 13500 تک کام ہوے ہیں کراچی سے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 25 2022 17:31:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7990 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے بھی 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 8030/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال .
Oct 25 2022 15:31:07 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں ان کے 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 15:06:12 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش ہے۔ .
Oct 25 2022 14:59:27 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8000/8010 جیسے حالات تھے۔ اکتوبر کے سودے 8055 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ شوگر کین کنٹرول بورڈ کی میٹنگ تھی۔ جو بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئی ہے۔ کسان گنے کا ریٹ 325 کہہ رہے ہیں جبکہ ملیں 275 کی باتیں کر رہی تھیں۔ تاہم ملز کی جانب سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ایکسپورٹ کی اجازت نہ ملیں تو ہم ملیں نہیں چلائیں گے۔ .
Oct 25 2022 14:58:23 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000/13200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 13500/600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سکھر اور حیدرآباد گاہک بن جاتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ .
Oct 25 2022 14:57:32 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ چار ماہ کی پیمنٹ پر 22500 کا خریدار ہے۔ نئی مرچ ثابت 23000 جیسے حالات ہیں۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Oct 25 2022 14:49:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور پورٹ کے سودے 158 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز والا مال 163 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریگولر کوالٹی 165/67 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 167/68 سمجھنا چاہیے کیونکہ 173 میں 40 دن پیمنٹ پر مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 25 2022 14:47:53 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کراچی تھر پارکر کوالٹی 10700 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Oct 25 2022 14:46:34 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5700/5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ جبکہ خشک مال ہو تو اسٹاکسٹ بھی خریدار ہے۔ .
Oct 25 2022 14:38:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے 134 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل گاہکی اچھی تھی تاہم آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ نومبر والے جہاز کے سودے 115.5 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک ڈالر بھی 220 کی سطح پر آگیا ہے۔ حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 25 2022 14:36:05 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6850 جبکہ پرانی کراپ کا مال 7050 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن لائن سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Oct 25 2022 14:31:47 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8850 تک کام ہوے ہیں پورٹ کے جبکہ گودام کے سودے 8900 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ چونکہ بکنگ کا پڑتا 980 ڈالر کے حساب سے 9350 کا ہے۔ اس لئے ملرز اور ٹریڈرز دونوں ہی دلچسپی سے خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 25 2022 14:25:19 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 146 تک کام ہوے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم جو پہلے 11 روپیہ کلو کے فرق سے فروخت ہو رہا تھا آج 9 روپیہ کلو کے فرق کے ساتھ 137 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ تنزانیہ 135/36 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز کی جانب سے بھرپور گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ریٹ بہت مناسب ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کھل کہ کام شروع ہو گیا ہے۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Oct 25 2022 12:51:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32800/33000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 25 2022 12:51:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 12:49:57 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 25 2022 11:56:39 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8055/60 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 25 2022 11:56:06 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ ملتان بھی آج 500/700 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13500/700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 25 2022 11:55:13 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ گاڑی ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3800/3850 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی فصل ماہرین کے خیال کے مطابق کمزور ہے۔ سدا بہار جوار میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 25 2022 11:53:05 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چار ماہ پیمنٹ پر 22500 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دو دن سے ریٹیل میں بھی گاہکی بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 25 2022 11:36:26 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000/12100 جبکہ باریک تل 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Oct 25 2022 11:32:56 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 5700/5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ شروع ہو گئے ہیں۔ جبکہ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اگر فیڈ ملز پیچھے ہٹ جائیں تو شاید 100/50 روپیہ من کا مندہ آ جائے ورنہ نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ریٹوں میں اگر خشک مال ملے تو خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے .
Oct 25 2022 11:31:45 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج پنجاب کے ملرز خریدار ہیں۔ تاہم لائن سے سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لیکن لائن پر اتنی زیادہ سیلنگ نہیں ہے .
Oct 25 2022 11:24:17 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/23۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں ان کے 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 11:16:43 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135.5 روپیہ کلو جبکہ پورٹ کے سودے 133.5 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں مال نظر نہیں آ رہے ہیں گوداموں میں۔ ریٹ بہت زیادہ ہائی ہونے کی وجہ سے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور220.20 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 25 2022 11:14:37 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ 8750 جبکہ گودام کے مال 8800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott