Sugar | چینی
Dec 19 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 29 2022 16:44:36 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے۔ حاضر میں کوئی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ اکتوبر کے سودے 8050 تک کام ہوے ہیں۔ اسوقت حاضر اور اکتوبر ایک ہی بھاؤ سمجھنا چاہیے کیونکہ اکتوبر کے سودوں کی پیمنٹ یکم نومبر کو ہونی ہے۔ .
Oct 29 2022 16:10:57 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 29 2022 16:04:17 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ اس وقت 100/200 بہتر سمجھنی چاہیے۔ ملتان دوپہر تک 12900/13000 تک کام ہوے تھے۔ اس وقت 13500 کی خبریں سننے میں آ رہی ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Oct 29 2022 15:58:03 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئ 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈیو میں گاہک ہے تھوڑی تھوڑی۔ .
Oct 29 2022 15:55:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ 166 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 168/170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 29 2022 15:43:45 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 80% سفید 10200 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 پہ رکا ہوا ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 29 2022 15:43:07 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ .
Oct 29 2022 15:39:12 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 8020 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے اکتوبر جبکہ نومبر 8190 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹے باز ایکٹو ہیں۔ .
Oct 29 2022 15:29:48 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ 225 جبکہ گودام 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو 232/235 پورٹ جبکہ گودام 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 240 پورٹ گودام 245 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 جبکہ ترکی 8 ایم ایم 255/258 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنے پڑتے سے نیچے ِبک رہے ہیں۔ اور نیچے گاہکی ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 29 2022 15:17:46 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹ بہت زیادہ اونچا ہونے کی وجہ سے ملر ڈر ڈر کے خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 29 2022 15:02:35 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرانی فیصل آباد شام کے اوقات میں بروکر حضرات 7300/7350 کی باتیں سنا رہے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
Oct 29 2022 15:01:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی ایک روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 151 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 146/47 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 600/10 ڈالر جیسے حالات موصول ہو رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آسٹریلیا میں بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے فصل ڈیمیج ہونے کا اندیشہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 20/25% فصل ڈیمیج ہو چکی ہے۔ اس کے علاؤہ جو مال کراچی پورٹ پر کنٹینر کی صورت میں آئے ہیں بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلیا سے ایک اور جہاز پاکستان کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ جو 11 نومبر کو سنگا پور پہنچے گا اس کے بعد پاکستان آنے گا اندازہ ہے 20/21 نومبر تک پاکستان پہنچنے گا۔ .
Oct 29 2022 13:58:13 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9150 پورٹ اور گودام کے سودے 9250 روپیہ من تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ڈاکیومنٹ کافی لیٹ آ رہے ہیں بنک میں۔ دوسری جانب بنک ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ پر جن لوگوں نے ایمپورٹرز سے مال خریدے تھے دس دس دن ہو گئے ہیں پیمنٹ دیئے ہوے لیکن ڈیلیوری نہیں مل رہی۔ جبکہ ایمپورٹرز کا کہنا ہے بنک میں ڈاکیومنٹ لیٹ ا رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 29 2022 13:33:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7985 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 7990 حمزہ 8000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 29 2022 12:43:39 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 300/500. روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 32800/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں جمعہ کو بہتر بند ہوا تھا۔ .
Oct 29 2022 12:41:55 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ٹکرا اچھے مال 300 روپیہ من کمزور ہوئے ہیں اور 12000/12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 16800/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Oct 29 2022 12:39:56 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9200/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 29 2022 12:14:04 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 12500 تک کام ہوے تھے۔ ملتان 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پورٹ پر 22 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Oct 29 2022 12:13:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ تاہم حاضر میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جن لوگوں کے پاس مال ہیں ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ جہاز والے مال کے 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر پر رکی ہوئ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 29 2022 12:02:51 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3970 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ آج 1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Oct 29 2022 12:00:00 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10200 جیسے حالات ہیں۔ 70% 10000 جیسے حالات ہیں 50% 9800 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی 10800 تک کام ہوے ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 29 2022 11:51:20 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ سست تھی پچھلے دنوں کی نسبت۔ تھل لائن بھی 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 29 2022 11:41:37 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8150 پاپولر 8125 سلانوالی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8125 کمالیہ اور کشمیر 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 7950/55 جبکہ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8115 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7945/50 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7940 العباس 7945 مہران 7960 فاران 7970 فل الحال مارکیٹ میں نیچے کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنے میں کوئ حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Oct 29 2022 11:16:48 3 years ago
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل بھی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ لوکل مارکیٹ میں بھی تھوڑی بہت گاہکی نکلی ہے۔ ڈوسرسی جانب ڈالر بھی بہتر ہوا ہے۔ آج بینک ٹریجری بند ہے سوموار کو ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ .
Oct 29 2022 11:13:45 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پیک مال 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین مال 175/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ اونچی ہے لوکل مارکیٹ سے۔ لوکل مارکیٹ میں مسور پچھلے تین مہینے مسلسل کمزور ہوئ ہے 257 والی مسور نیچے 157 رہ گئ تھی۔ پورٹ پر کافی آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ تھی۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Oct 29 2022 10:52:24 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 22050 سے 25150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28000 سے 29800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین چار دن آمدن کم تھی دیوالی کی وجہ سے آج تین چار دن کا مال آیا ہے۔ دوسری جانب کنری کے ساتھ جو چھوٹی منڈیاں ہیں وہاں آمدن ختم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال کنری منڈی میں 10000/15000 بوری کی آمدن ہوتی تھی۔ اور لائنوں پر بھی بھر آمدن ہوا کرتی تھی۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے جسکی وجہ سے فیصل آباد سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 29 2022 10:39:31 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس مالوں کے 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/240 رشین چیکو پورٹ 232/235 روپیہ کلو جبکہ ریگولر کوالٹی مال کے 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے سارٹیکس مال 5 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں اور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 825/850 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ سارٹیکس مال 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 850 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 205.66 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 900 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 217.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ کے مال 3 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 ترکی 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بکنگ بہتر ہوئ ہے اور ارجنٹینا 8 ایم ایم 1200 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں ترکی 8 ایم ایم بھی 1200 ڈالر جبکہ کینیڈا 8 ایم ایم بھی 1200 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ 1200 ڈالر والے کراچی پورٹ پر 290 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 29 2022 10:25:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ لائنوں سے سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 29 2022 10:21:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 9050 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا پورٹ 8950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں بہتری کی وجہ سے امپورٹرز لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ دوسری جانب برما میں بین الاقوامی سیاسی صورتحال غیر مستحکم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 29 2022 10:14:35 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 149/150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 144/145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 30/40 دن میں مارکیٹ 205 والی 150 ہو گئ ہے۔ فل حال گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott