Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 06 2025 13:08:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے اوکاڑہ منڈی میں آمدن نہیں تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز برسیم اور دوسری آئٹمز میں لگے ہیں۔ .
Oct 06 2025 12:44:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ شکر گڑھ نارووال سائڈ آمدن تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئ ہے۔ ہر سائڈ 2 گاڑی کی آمدن تھی 3350/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور سائڈ بھی کل 700/800 توڑے کی آمدن تھی اور 3200/3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر سائڈ کافی زیادہ آمدن ہے۔ تقریباً ہر دکان دار کے پاس ہی 300/400 گٹو آ جاتا ہے۔ تھرپارکر مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں لیکن گاہکی کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ میں تھرپارکر والے مال کے 7800 جبکہ تھل کے پرانے مالوں کے 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا گجرانوالہ راولپنڈی سائڈ نئے پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3400/3450 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3600/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ 10/12 دن بعد جب تھل فصل شروع ہوئ اور جہاں منڈیوں میں بھرپور آمدن ہونا شروع ہوئ ریٹ تھوڑے بہت نیچے آ سکتے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں مال نہیں خریدنا چاہیے تھوڑا رکنا چاہیے۔ .
Oct 04 2025 16:56:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9250/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2025 14:27:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شکر گڑھ نارووال بھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور سائڈ بھی 3100 سے 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 3 سے 8 گاڑی تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال کام کاج اتنا نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ سٹاکسٹ بھی ابھی رکے ہوئے ہیں نئے مال ابھی موئسچر والے ہیں 15/16 موئسچر ہے۔ آگے 10/15 دن بعد لالا موسیٰ اور تھل فصل شروع ہو جائے گی۔ اس سال تھل کی فصل اچھی ہے اور گھنی ہے۔ بارشیں بھی بہت اچھی ہوئ ہیں۔ .
Oct 04 2025 12:45:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں آمدن کم ہے 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Oct 02 2025 17:20:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر لائنوں پر 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال قصور، منڈی صادق گنج سائڈ مال آرہے ہیں تاہم ان مالوں میں موئسچر زیادہ ہے سٹاکسٹ مال نہیں لیتے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک تھل کی فصل شروع ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Oct 02 2025 12:53:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی تک آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 ہزار کی جانب مارکیٹ جائے تو مال لینے چاہیے اور 6 ہزار کی جانب مارکیٹ جائے تو مال بیچنے چاہیے۔ .
Oct 02 2025 12:13:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2025 18:36:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2025 12:56:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott